پاکستان کے 2 کوہ پیمائوں سرباز علی اور شہروز کاشف نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مائونٹ مکالو کو سر کرلیا ہے۔شہروز کاشف دنیا کی پانچ بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے جبکہ سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی ہوگئے۔تینتیس سالہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
فرنچ اوپن، نووک اور نڈال کی کامیابیاں
دفاعی چیمپئن سربیاکے کھلاڑی نووک ڈچکووچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں، نووک ڈچکووچ نے اس سفر کے دوران ایک بھی سیٹ نہیں ہارا ہے، سربیا کے نووک نے تیسرے رائونڈ میچ میں اپنے حریف سلوینہ کے الجاز بیدینے کو با آسانی چھ تین، چھ تین اور چھ دو ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کا تربیی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا
ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگامہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف تمام کھلاڑی بھی یکم جون کو کیمپ جوائن کرلیں گے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان نے عمان کو شکست دیدی
انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں مینز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے پوزیشن میچ میں عمان کی ٹیم کو پانچ دو سے شکست دیدی، یاد رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل اور آئندہ سال ہونے والے عالمی کپ سے باہر ہو چکی ہے، پاکستان کی جانب سے عمان کیخلاف میچ میں رضوان علی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو کلین سویپ کردیا
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »میری نیک خواہشات بابر اعظم کیساتھ ہیں
بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے بابر اعظم سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں کہا کہ بابر اعظم سو فیصد تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹر ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف میچ سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے ہیں، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے، بھارت کے خلاف میچ سے ہم بھی بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیئے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ویٹرنز میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ ملتوی
فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن نے 30مئی سے شیڈول آل پاکستان ویٹرنز میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا،ٹورنامنٹ 4جون تک اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس کی میزبانی میں ہونا تھا،ایسو سی ایشن اعلامیہ کے مطابق ایونٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ وفاقی دار الحکومت میں جاری سیاسی صورتحال کے پیش کیا گیا ہے،ایونٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا ...
مزید پڑھیں »اینڈریو سائمنڈز کی آخری رسومات ادا
کار حادثے میں ہلاک ہونے والے سابق آسڑیلوی آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں، آخری رسومات میں اینڈریو سائمنڈز کے اہلخانہ، دوستوں، سابق کرکٹرز اور مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، آخری رسومات میں شرکت کرنے والوں میں آسڑیلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ، سابق وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ، ڈیرل لیمن ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکن ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹیکل کھیلا جائیگا
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچکل کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم نے سری لنکا کیخلاف پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کر رکھی ہے اور اب پاکستان کی ٹیم کی نظریں سری لنکن ویمن ...
مزید پڑھیں »