ایشیا ہاکی کپ میں جاپان کے خلاف بڑی ٹیکنیکل غلطی پاکستان کی شکست کی وجہ بنی۔خیال رہے کہ جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کو جاپان کے خلاف میچ میں تین دو کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپانی کھلاڑیوں نے 14ویں،15ویں اور پھر 27ویں منٹ میں گول کر کے برتری کی دھاک بٹھائی۔ دوسرے کوارٹر کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022
آل پاکستان سردار محمد زرین خان ٹورنامنٹ کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان سردار محمد زرین خان میموریل والی بال ٹورنامنٹ راولا کوٹ میں شروع ہوگیا ٹورنامنٹ میں آٹھ بہترین ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان میں پاکستان گرینز’پاکستان وائٹ’ پاکستان جونیئرز’ واپڈا’ پنجاب’اے جے کے’خیبرپختونخوا کی ٹیمیں شامل ہیں گزشتہ روز ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار سمیت دیگر شخصیاست ...
مزید پڑھیں »روایتی گیمز کا میلہ 29 مئی سے صوابی میں سجے گا، جمشید بلوچ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ٍڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں 29 مئی سے اکتیس مئی تک صوابی جبکہ دو جون سے تین جون تک مردان میں کھیلوں کے ایونٹس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشز سپورٹس جمشید بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں ...
مزید پڑھیں »بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل،جہانگیرلانگو چیئرمین،آغامینگل صدر اور رحمت نورزئی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،جسمیں میر جہانگیر لانگو چیئرمین،شرافت بٹ وائس چیئرمین،آغامحمدمینگل صدر، آغامحمد نورزئی سینئر نائب صدر،جنرل سیکرٹری رحمت نورزئی منتخب کو منتخب کیاگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی جمنازیم میں بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات زیرنگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ محمد ارسلان ہوئے،ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ...
مزید پڑھیں »پسنی بلوچستان کا 20سالہ کرکٹر رکشہ چلانے پر مجبور
پسنی بلوچستان کا 20 سالہ دلشاد اوپننگ بلے باز ہے غریب گھر کی کفالت کیلئے رکشہ چلاتا ہے میچ کے بعد بھی آرام کےبجائے رکشہ چلاتاہے۔آج تک کرکٹ کا اچھا سامان بھی نہ لےسکا لیکن اسکے باوجود بلوچستان کرکٹ میں162رنز کی انفرادی اننگز سمیت کئی سنچریز اسکور کرچکاہے
مزید پڑھیں »چیف آف ایئر سٹاف خیبرکپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ عقیل خان نے جیت لی
پاکستان کے نمبر 1 عقیل خان نے پی اے ایف آفیسرز میس اسلام آباد میں کھیلے گئے فائنل میں محمد شعیب کو 7-5 اور 6-2 سے شکست دے کر 39ویں چیف آف دی ایئر سٹاف خیبر کپ اوپن ٹینس چیمپئن شپ-2022 کی ٹرافی جیت لی۔پی اے ایف کے ترجمان کے مطابق ائیر مارشل حامد رشید رندھاوا ڈپٹی چیف آف دی ...
مزید پڑھیں »پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کر رہے ہیں، الیاس آفریدی
خیبر پختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں پہلی پشاور اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہےجس میں پشاور،نوشہرہ،چارسدہ،مردان،خیبر،مہمنداور صوابی ڈسٹرکٹ حصہ لے گی۔ الیاس آفریدی چیرمین خیبرپختونخوا تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے مطابق یہ چیمپئن شپ کیڈٹ ،جونیر اور سینئر کیٹیگریز کے کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا اور یہ چیمپئن شپ 28مئی سے 29مئی تک حیات ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، عائشتہ کی عمدہ بیٹنگ، سری لنکا کو دوسرے میچ میں بھی شکست
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی پاکستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ سات وکٹوں سے شکست کر سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے، تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے کرکٹ کلبز کی سکروٹنی کے لیےکے پی ایم جی تاثیرہادی اینڈ کو کی خدمات حاصل کرلیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے شفافیت کو فروغ دینے کے لیے ملک بھر کے کرکٹ کلبز کی سکروٹنی کے لیے معروف اکاؤنٹنگ فرم کے پی ایم جی تاثیرہادی اینڈ کو کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ سکروٹنی کا یہ عمل ضلع قصور سے شروع ہوگا، جہاں یکم سے چار جون تک کُل 50 کلبز کی سکروٹنی کی جائے گی۔ ضلع قصور کے ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل فور سے باہر، عالمی کپ کیلئے بھی کوالیفائی نہ کر پائی
بھارت نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 16 گولز سے شکست دے کر پاکستان کو ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ سے بھی باہر کردیا۔ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 میں قومی ٹیم کی فائنل فور اور پھر ورلڈکپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں دم توڑ گئیں۔پاکستان کی اگلے مرحلے تک رسائی اس صورت میں ممکن ہوسکتی تھی ...
مزید پڑھیں »