ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے جاری ہونے انڈر 15والا فٹ بال چیمپئن شپ کوچنگ اینڈ ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوا جو الشمس فٹبال کلب کوج البدر فٹ بال کو دو صفر سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر لیا اختتامی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالولی خان صاحب ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد صاحب آل سپورٹس ایسوسییشن کے صدر ملک شاہ نسیم صاحب دیر سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی روزا مین خان صاحب رسہ کشی کے ضلعی صدر معراج الحق صاحب سیکٹری سکندر خان صاحب ملک ضیاء الحق صاحب اور اور خصوصی طور پر ضلع کے جونیئر کوچ محمد طفیل صاحب نے شرکت کرکے بچوں کو ٹریننگ بھی دی اور فٹ بال کے نئے قانون کے مطابق بھی ہدایت دیں
پروگرام کے آخر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بابر سپورٹس آفیسر نے بچوں میں ٹرافیاں ۔وردی تقسیم کیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے اپنی تقریر میں اعلان کیا کہ آئندہ کے لئے بھی ایسے کم عمر بچوں کے لیے ایکٹیویٹی ارینج کرتے رہیں گے جس سے بچوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
ونر ٹیم کے کپتان شعیب احمد نے کہا کہ ہم ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے انتہائی مشہور ہے کہ انہوں نے ہمارے لیے ایسی تاریخیں ایونٹ ارینج کی رند ٹیم کے کپتان ملک شایان نے کہا ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ ہمیں ایسا موقع ملا کہ ہم نے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کیا اور کہا کہ اگر اس طرح ایکٹیویٹی ہوتے رہے تو انشاءاللہ ہم دیر لور کے نام کو روشن کریں گے