مونٹی کارلو ماسٹر ٹورنامنٹ سٹیفانوس نے جیت لیا

یونان سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے کھلاڑی سٹیفانوس سیٹسیپاس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سپین کے کھلاڑی الجندرو ڈیوڈوچ فوکینا کو شکست دیکر اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا ہے، سٹیفانوس رافیل نڈال کے بعد پہلے کھلاڑی ہیں جو اپنے اعزاز کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، رافیل نڈال 2016-18 کے درمیان یہ ٹورنامنٹ مسلسل تین بار جیتے ہوئے ہیں، اس کامیابی کے بعد سٹیفانوس گزشتہ روز شروع ہونے والی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی بن گئے ہیں۔

error: Content is protected !!