روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2022

ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کےچیمپئنز کا فیصلہ کل ہوگا

  پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ماتحت جاری ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹس کے فائنلز 16 جون بروز جمعرات کو کھیلے جائیں گے۔ سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ 17 جون کوملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پچاس اوورز کی طرز پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 480 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے بہترین انفراسٹرکچر بنارہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان

سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کی ای لائبریری میںہونے والے ڈوپنگ سیمینار کے اختتامی روز سینئر ڈاکٹرز اور ماہرین نے کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں شرکت کرنیوالے کھلاڑیوں کو لیکچرز دیئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض نے کوہسار سپورٹس فیسٹیول مری کا افتتاح کیا

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کوہسار سپورٹس فیسٹیول مری کا افتتاح کیا، رنگارنگ افتتاحی تقریب میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب اسد اللہ فیض نے کوہسار سپورٹس فیسٹیول کی ٹرافی کی رونمائی کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے انٹر ڈویژن ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح شاٹ کھیل کر کیا

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے پیر کے روز سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام کوہسار سپورٹس فیسیٹول مری کے ایونٹ انٹر ڈویژن ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بھوربن روات میںشاٹ کھیل کر کیا اور کھلاڑیوں کے مقابلے بھی دیکھے، چیمپئن شپ میں پنجاب کی 9ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا پریمیئر لیگ کا تیسرا ایڈیشن 31 جولائی سے شروع ہوگا

سری لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) کے تیسرے ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔سری لنکن پریمئیرلیگ کا تیسرا ایڈیشن 31 جولائی سے 21 اگست تک کھیلا جائے گا، ٹورمامنٹ میں 5 ٹیمیں شرکت کرینگی۔تمام ٹیموں کے درمیان کل 24 میچ کھیلے جائیں گے، میچز کولمبو اور ہمبنٹوٹا میں ہوں گے۔

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی بلائنڈ کرکٹر نے تاریخ کی پہلی ٹرپل سنچری سکور کر ڈالی

آسٹریلیا کے بلائنڈ کرکٹر سٹیفن نیرو نے تاریخ کی پہلی ٹرپل سنچری بنا ڈالی۔بلائنڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مسعود جان کے انفرادی طور پر بنائے گئے 262 رنز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلوی بیٹر سٹیفن نیرو نے انفرادی طور پر 309 رنز سکور کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا۔

مزید پڑھیں »

دوسرے ٹیسٹ میں بھی کیویز کو شکست،انگلش ٹیم کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

ناٹنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔جونی بیریسٹو کی 136رنز کی جارحانہ اننگز کی بدولت ہوم ٹیم نے 299 رنز کا ہدف حاصل کرکے سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری بھی حاصل کر لی۔ناٹنگھم ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز 284 رنز پر سمٹ گئی۔ بقیہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں میں نمبر ون بلے باز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، نئی رینکنگ میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستان کا قبضہ ہے۔آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق بابر اعظم بیٹنگ میں بدستور پہلے نمبر پر ہیں جبکہ امام الحق نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔   ون ڈے بولرز میں ...

مزید پڑھیں »

مہران ممتاز اپنے مرحوم والد کا خواب پورا کرنے کے خواہشمند

کشمیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسپنر مہران ممتاز صرف اپنے مرحوم والد کا خواب پورا کرنے کے لیے کرکٹ کھیلنے راولپنڈی آئے اور پھر یہی کے ہو گئے۔ کرکٹ سے محبت کرنے والے والد کا خواب تھا کہ ان کا بیٹا بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرے۔ ڈومیسٹک سیزن 17-2016 میں انڈر 16 کرکٹ کھیلنے والے مہران ...

مزید پڑھیں »

محکمہ کھیل کے زیراہتمام باہم معزورافرادکی اہمیت روشناس کرانےکیلئےتقریب کاانعقاد

سوشل ویلفیئر آفس پشاور میں ڈائریکریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ہاہم معزور کےسپورٹس ودیگراداروں میں انکی اہمیت اوردرپیش مسائل کواجاگرکرانے کیلئےسوشل ویلفیئرڈیپارٹمنٹ میں منعقدہ تقریب میں زوارنور،ایازخان ،حبیبہاللہ اور احسان دانش نے لیکچر ڈی اورباہم۔معزورافرادکے مسائل پرروشنی ڈالی۔انہوں نےکہاکہ اس پروگرام کا مقصد بھی یہی ہے کہ جتنے بھی سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ میں کام ...

مزید پڑھیں »