روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جون, 2022

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کی منظوری

پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں آئندہ سال کے بجٹ اور کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کی منظوری دے دی گئی۔ چئیرمین رمیز راجہ کل  جمعہ کے روز پریس کانفرنس میں ٹفصیلات کا اعلان کریں گے۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی زیر صدارت اجلاس چار گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا۔شرکا میں چیف ایگزیکٹیو فیصل حسنین، چیف ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کو جدید ہاکی کیلئے خود کو تیار کرنا ہوگا،ولٹ اولٹمینز

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے تعاون سے جاری ہاکی ٹریننگ کیمپ میں ڈچ کوچ رولٹ اولٹمینزنے کھلاڑیوں اور کوچز کو جدید ہاکی پر لیکچردیا، رولٹ اولٹمینزنے کھلاڑیوں کو جدید ہاکی کی تکنیکس کے بارے میں چارٹ کی مدد سے آگاہی دی، رولٹ اولٹمینز نے کہا کہ کھلاڑیوں کو جدید ہاکی کیلئے خود کو تیار ...

مزید پڑھیں »

محمد طارق قریشی نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

محمد طارق قریشی نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، محمدطارق قریشی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز آفیسر ہیں اور ایڈمنسٹریشن کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں،محمدطارق قریشی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن،ڈی سی گوجرانوالہ، اسسٹنٹ کمشنر لیہ،ایڈیشنل کمشنر لاہور اور ڈپٹی سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کے عہدوں پر فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

الماتے اتھلیٹک میٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم قازقستان روانہ

پاکستان اتھلیٹکس ٹیم انٹرنیشنل  میٹ میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہوگئی۔ ٹیم میں پانچ اتھلیٹس اور دو کوچز شامل ہیں۔ٹیم میں شجر عباس ، معید بلوچ ،عامر سہیل شاہ نواز اور شہروز خان شامل ہیں۔ اصغر گل اور رفیق احمد بطور کوچ ٹیم کے ساتھ روانہ ہو ئے۔ اتھلیٹکس کوچ شفاقت علی بلا، رانا سجاد اوراتھلیٹکس فیڈریشن کے عہدیداروں ...

مزید پڑھیں »

ایڈمنسٹریٹر سپورٹس کمپلیکس جعفر شاہ کا ٹینس تربیتی کیمپ کا دورہ

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر پشاور سپورٹس کمپلیکس سید جعفر شاہ نے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں جاری کمبیکس سپورٹس ٹینس تربیتی کیمپ کا دورہ کیا۔ ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمر ایاز خلیل، کوچ جانان خان، رومان گل بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جعفر شاہ ے ٹینس کے فروغ کے لئے خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن، ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا روایتی گیمز ضلع بٹگرام میںمقابلے ختم ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام بٹگرام میں روایتی کھیلوں کے مقابلے ختم ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر الائی دائود سلیم نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر تورغر محمد اکرم،ایڈمن آفیسر محمد ارشاد اور ڈسٹرکٹ سپورٹس تورغر ہلال شاہ بھی موجود تھے۔ مخہ ایونٹ تورغر نے جیتا، بٹگرام نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ رسہ کشی میں بٹگرام ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کیلئے تین روز سپورٹس سمرٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے منعقدہ نتھیا گلی کے پرفضا مقام پر تین روزہ سمر ٹریننگ کیمپ پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ،کیمپ میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے چالیس سے زائد نیشنل وانٹر نیشنل مر د وخواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی،اختتامی تقریب کے موقع پر ...

مزید پڑھیں »