روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جون, 2022

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ دن رہنے والے کھلاڑی بن گئے۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان پچھلے 1025 دنوں سے ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں، اس سے قبل یہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹیم میں سپن بولنگ کا گیپ نظر آتا ہے،عاقب جاوید

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولرز کی بجائے سپنرز کی ضرورت ہے۔عاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلیا سری لنکا میں کھیل رہی ہے، آسٹریلیا کو سری لنکا میں ہمیشہ مشکل ہی پیش آئی ہے، سری لنکا کی پچز ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی اہلیہ نے شوہر کیساتھ نئی ویڈیو اپ لوڈ کردی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے شوہر کے ساتھ نئی ویڈیو شیئر کردی۔قومی کرکٹر حسن علی کی اہلیہ سامعہ نے شوہر کے ساتھ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں کو خوش گوار موڈ میں چائے پیتے دیکھا جاسکتا ہے۔سامعہ نے ویڈیو کے بیک گرائونڈ میں بھارتی ...

مزید پڑھیں »

نائلہ کیانی نے کے ٹو سر کرنے کی مہم کا آغاز کردیا

گزشتہ سال پاکستان میں گیشر برم 2 سر کر کے 8 ہزار میٹر سے بلند کسی چوٹی کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والی نائلہ کیانی نے اب کے ٹو مہم کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نائلہ کیانی کی اس کامیابی کو اس امر نے مزید دلچسپ بنا دیا کہ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی ریکارڈ یافتہ کوہ پیما شہروز کاشف حکومتی رویے سے سخت مایوس

کم عمری میں کوہ پیمائی میں عالمی ریکارڈ یافتہ شہروز کاشف حکومتی رویے سے سخت مایوس ہیں اور اس مایوسی کے عالم میں وہ پھٹ پڑے ہیں۔شہروز کاشف نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہر دروازہ کھٹکھٹا چکا ہوں، جواب نہ ملنے پر مایوس ہوں، بس یہی کہا جاتا ہے کہ کریں گے، لیکن کوئی ...

مزید پڑھیں »

فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022 کے 12 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کی فروخت کے تازہ ترین مرحلے میں اب تک اپریل آخر میں 2 کروڑ 35 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوئی تھیں۔فیفا کے مطابق یہ درخواستیں ارجنٹینا، برازیل، ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی اتھلیٹ شجر عباس کا الماتے انٹرنیشنل میٹ میں نیا قومی ریکارڈ

الماتے میں جاری انٹرنیشنل میٹ میں پاکستان کے شجر عباس نے نیا قومی ریکارڈ بنا ڈالا۔ شجر عباس نے 100 میٹر ہیٹس میں 10.38 سکینڈز میں ریس مکمل کرکے ریکارڈ قائم کیا ، اس سے پہلے اسلامک گیمز 2005 میں افضل بیگ نے 100 میٹر کا فاصلہ 10.42 سکینڈز میں طے کرکے قومی ریکارڈ بنایا تھا۔ساہیوال سے تعلق رکھنے والے ...

مزید پڑھیں »

ندیم خان کو پی سی بی نے اضافی ذمہ داریاں دیدیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال اکتوبر میں تجویز کردہ پاکستان جونیئر لیگ کیلئے تیاریاں تیز کرتے ہوئے ندیم خان کو ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس بھی ہیں، پاکستان جونیئر لیگ کیلئے انہیں اضافی چارج دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 کرکٹرز کیلئے پاکستان جونیئرلیگ اس سال اکتوبر میں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن سکواڈ کا اعلان

آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، اعلان کے مطابق جیفری وندرسے جنہوں نے آسڑیلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے جیفری فٹنس مسائل کی وجہ سے بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم میں شامل نہیں کئے گئے تھے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی میں کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے جنون سے کھیلنا ہوگا، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے گزشتہ روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور رانا ظہیر ہاکی اکیڈمی کے تعاون سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ ٹو میں جاری ٹریننگ کیمپ کا دورہ کیا، ڈچ کوچ رولٹ اولٹمینز نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کو کیمپ میں ٹریننگ پر بریفنگ دی،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی ...

مزید پڑھیں »