نیدرلینڈز کی ٹیم کی سب سے زیادہ میچوں کی قیادت کرنے والے مایہ ناز آل رائونڈر پیٹر سیلار نے مستقل کمر کی تکلیف سے تنگ آکر بین الاقوامی کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ان کے اعلان کے بعد وکٹ کیپر بلے باز سکاٹ ایڈورڈز جنہوں نے انگلینڈ کیخلاف جاری ون ڈے میچوں کی سیریز کے دو میچوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
بینک آف خیبر، جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ29 جون سے شروع ہوگی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے باہمی اشتراک سے بینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ 29 جون سے 3 جولائی تک ایبٹ آباد میں کھیلی جائے گی جس میں لڑکوں کے انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 سنگلز جبکہ لڑکیوں کے انڈر 19 سنگلز اور ڈبلز مقابلے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، نیزہ بازی کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)صوبے میں ثقافتی اور علاقائی کھیلوں کو اجاگر کرنے کی غرض سے جاری خیبر پختونخوا ثقافتی گیمزکے سلسلے میںضلع ہری پور میں مقابلے اختتام پزیرہوگئے،آخری روزکاگ گرائونڈ پر نیزہ بازی کی خوبصورت مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ،جس میںملک بھر سے29 کلبوں کے 251 گھڑسواروں نے حصہ لیا الشیخ کلب نے پہلی،پنڈی غازی کلب نے دوسری جبکہ آل ...
مزید پڑھیں »رمیز بہترین کام کررہے ہیں اس لیے ابھی انکو نہیں ہٹایا جاسکتا ،وزیر اعظم
سابق چئیرمین پی سی بی خالد محمود نے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی . کرکٹ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ابھی چئیرمین رمیز راجہ ہی رہینگے انکو تبدیل کرنے کا نہیں سوچا انہوں نے مزید کہا کہ رمیز بہترین کام کررہے ہیں اس لیے ابھی انکو نہیں ہٹایا جاسکتا .
مزید پڑھیں »تائیکوانڈو پلیئرز کاشان ، حمزہ ،کبیر،فہدیلیو بیلٹ حاصل کرنے میں کامیاب
لاہور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل تائیکوانڈو کلب کی بیلٹ پروموشن تقریب چونگی امر سدھو سے منسلک جیل روڈ پر قائد ملت کالونی میاں چوک پر موجود براق ہائی سکول میں منعقد ہوئی۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ نیشنل تائیکوانڈوکلب کے ہیڈ کوچ خاور محمودبلیک بیلٹ 4Th ڈان (ڈبلیوٹی ایف،کوریا )نے لیے۔بیلٹ پروموشن ٹیسٹ میں کاشان زوہیب ، محمد احمد ، عبد المنیب احمد،حمزہ طاہر ،کبیر ...
مزید پڑھیں »اظہر علی 3 سال کے بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کی 3 سال بعد وائٹ بال کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے۔ قومی کرکٹر ووسٹرشائر کی جانب سے کانٹی ون ڈے ٹورنامنٹ رائل لندن کپ کھیلیں گے۔اظہر علی نے آخری مرتبہ 2019 میں وائٹ بال کرکٹ انگلینڈ ہی میں کھیلی تھی جہاں انہوں نے سمرسیٹ کی نمائندگی کی تھی۔ رواں سال کائونٹی ون ...
مزید پڑھیں »ماں بیٹی میں حیرت انگیز مشابہت
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔دونوں ماں بیٹی میں حیرت انگیز طور پر مشابہت دیکھی جاسکتی ہے۔ بسمہ اپنی اور بیٹی کی خوبصورت تصویر کے ساتھ تحریر کیا میں اور میری ...
مزید پڑھیں »جنسی ہراسگی کا الزام، پی سی بی نے سدرن پنجاب کے کوچ ندیم اقبال کو معطل کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق فاسٹ بائولر اور سدرن پنجاب کے کوچ ندیم اقبال کو معطل کردیا ہے، ان کی معطلی کی وجہ ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق جنسی ہراسگی کا الزام ہے جس کی پولیس تحقیقات بھی چل رہی ہیں، ندیم اقبال کا تعلق سابق فاسٹ بائولر و کپتان وقار یونس کے علاقے وہاڑی سے ہے اور ...
مزید پڑھیں »پیرا پلیجک سنٹرپشاورمیں اڈوپٹڈ سپورٹس بارے میں سیمینار کا انعقاد
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام اڈوپٹڈ سپورٹس بارے پیرا پلیجک سنٹر پشاور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سنٹر کے عملے، وہاں داخل مریضوں اور ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کے حکام نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق احمد، سپیشل اتھلیٹس زوار نور، انجینئر عرفان، ایاز، الطاف اور احسان دانش نے خطاب کیا۔ سنٹر کے فزیوتھراپی ڈیپارٹمنٹ ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ثقافتی گیمز ، کبڈی اور بیل ریس مقابلے اختتام پذیر
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام ثقافتی گیمز کے سلسلے میں ہری پور میں روایتی بیل دوڑ، ڈاگ ریبٹ ریس اور کبڈی کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ،اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنزجمشید بلوچ اور ریجنل سپورٹس آفیسر احمد زمان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر فیصل جاوید ، ایڈمن آفیسر محمد ارشاد ، چیف ...
مزید پڑھیں »