آسٹریلیا نے رواں سال قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، آسٹریلیا نے پیرو کو پینلٹیز پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرایا۔آسٹریلین فٹبال ٹیم قطر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی 31 ویں ٹیم بن گئی۔ پلے آف میں آسٹریلیا کا مقابلہ پیرو سے ہوا، مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول نہیں کرسکی، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
راس ٹیلر نے کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دیدیا
نیوزی لینڈ کے لیجنڈ کپتان راس ٹیلر نے کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔رواں سال کے آغاز پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے راس ٹیلر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر وہ ٹی ٹوئنٹی میں یا پھر بطور کوچ کرکٹ میں واپسی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی میں بطور پلیئر کھیلنا پسند کریں ...
مزید پڑھیں »اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں اس نے تندرستی والی اولاد عطا کی، شاہد آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے حال ہی میں اپنی بیٹیوں سے متعلق گفتگو کی ہے۔شاہد آفریدی کے انٹرویو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ بیٹیوں سے متعلق گفتگو کر رہے ہیں۔سابق کپتان سے سوال کیا گیا کہ آپ کی پانچ بیٹیاں ہیں، کبھی بیٹے کی خواہش نہیں ہوئی؟شاہد آفریدی نے جواب ...
مزید پڑھیں »سنیل گواسکر نوجوان کرکٹر عمران ملک سے متاثر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھارت کے نوجوان کرکٹر عمران ملک سے کافی متاثر نظر آرہے ہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ آخری مرتبہ میں جس بھارتی نوجوان کھلاڑی کو دیکھ کر بہت پرجوش ہوا تھا وہ سچن ٹنڈولکر تھا اور اب عمران ملک جیسے نوجوان کو دیکھ کر پھر سے پرجوش ...
مزید پڑھیں »برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی رمیز راجہ سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ پاک انگلینڈ سیریز کی میزبانی کے لیے پرجوش ہیں، انگلینڈ ٹیم نے رواں سال دو مرتبہ پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر اور چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی جس میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پی سی ...
مزید پڑھیں »ہمیں چاہئے بچوں کے چہروں پر خوشی لائیں، جو روٹ
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان جو روٹ جو اس وقت ٹیم کیلئے رنز بنانے کی مشین بنے ہوئے ہیں نے ٹرینٹ برج میں جاری نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بھی 176 رنز کی اننگز کھیلی اس دوران جب چائے کے وقفہ کے دوران کھلاڑی واپس پویلین جا رہے تھے تو شائقین ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ کا ایک کوچ اور ایک جونئیر سائیکلسٹ 25 روزہ تربیت کے لیےجنوںی کوریا روانہ
پاکستان سائیکلنگ کا ایک کوچ اور ایک جونئیر سائیکلسٹ 25 روزہ تربیت کے لیےجنوںی کوریا روانہ ہوگئے مسٹر سرمد شباب سائیکلنگ کوچ اور مسٹر افنان ایک جونئر سائیکلسٹ جنوبی کوریا ورلڈ سائیکلنگ سنٹر میں 25 دن کی تربیت کے لیے گزشتہ رات 13 جون 2022 کو کوریا روانہ ہوگئے۔ڈاریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے دونوں کو ...
مزید پڑھیں »انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی
پاکستان کی پہلی مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر انیتا کریم نے انٹرنیشنل مقابلے میں آسٹریلین حریف کو شکست دے دی۔بنکاک کے لمپینی اسٹیڈیم میں فیئر ٹیکس فیئر پروموشن کے تحت کھیلے گئے میچ میں انیتا نے آسٹریلیا کی یوئن ہا کو کو چاروں شانے چت کردیا اور انہیں متفقہ طور پر میچ کا فاتح قرار دیا گیا۔ ہنزہ سے تعلق ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی بھارت کو گھر میں گھس کر مارا
جنوبی افریقہ نے ایک مرتبہ پھر شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ پروٹیاز نے 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ کٹک میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ دنیا کی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ
پاکستان کے دورےپر آئی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم وطن واپس روانہ ہوگئی، پی سی بی ترجمان کے مطابق ٹیم ملتان سے خصوصی طیارے کے ذریعے صبح اسلام آباد پہنچی جہاں سے اس نے اپنے دیس کی اڑان بھری،ون ڈتے سیریز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو کلین سوئپب کا سامنا کرناپڑا، ملتان کے سخت گرم نے مہمان کھلاڑیوں کو خاصا ...
مزید پڑھیں »