ملتان میں شدید گرمی کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کا جمعرات کے روز ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا۔گزشتہ روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھی موسم شدید گرم تھا، شدید گرم موسم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سنسنی خیز مقابلے کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
بابر اعظم دو مواقع پر لگاتار تین سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے
بابر اعظم دو مواقع پر لگاتار تین سنچریاں بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے۔ون ڈے اور ٹی20 رینکنگ کے عالمی نمبر ایک بلے باز نے اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف میچوں میں لگاتار دو سنچریاں اسکور کی تھیں اور طویل وقفے کے باوجود اپنی فارم برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی تین ہندسوں کی ...
مزید پڑھیں »ون ڈے میں بطور کپتان ایک ہزار رنز،بابر اعظم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سنچری کی بدولت نت ریکارڈز اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ گزشتہ روز ملتان میں کھیلے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو فتح کے لیے 305 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بابراعظم کے ...
مزید پڑھیں »حکومتی لوگ ملکی حالات کو دیکھیں،کرکٹ کو چلنے دیں، توقیر ضیا
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ توقیر ضیا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا درست راستے پر کام کر رہے ہیں، انہیں کام کرنے کے لیے وقت دیں، سفارش کرنا ہوتی تو تین برس کے لیے کرتا۔توقیر ضیا نے کہا کہ مجھے ان کی پہلی پریس کانفرنس یاد ہے، اس میں جو انہوں نے کہا اسی کے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نےکرکٹ ایسوسی ایشنز ڈویژنل انڈر 19 ٹورنامنٹ متعارف کروادیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈویژنل انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ متعارف کروادیا ہے۔ 24 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ابتدائی طور پر پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز میں 10 سے 16 جون تک جاری رہے گا۔سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن میں یہ ٹورنامنٹ 13 سے 17 جون تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 480 باصلاحیت نوجوان کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین کو باؤلنگ کی اجازت مل گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو دوبارہ ہر قسم کی کرکٹ میں باؤلنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے دوران ان کے بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رپورٹ ہوا ہے۔ محمد حسنین کو آئی سی سی سے منظور شدہ لاہور کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل کیلیفورنیا کپ کا میلہ لوڈائی زلمی نے جیت لیا۔ چمچماتی ٹرافی کے ساتھ دس ہزار ڈالر کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی
نیشنل کیلیفورنیا کپ کا میلہ لوڈائی زلمی نے جیت لیا۔ چمچماتی ٹرافی کے ساتھ دس ہزار ڈالر کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی، فائنل معرکے میں فیلڈ فائٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹورنامنٹ میں اسٹیٹ کی 20 ٹیمیں شریک تھیں۔ لاس اینجلس کے اورینج کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کیلیفورنیا کپ میں اسٹیٹ کی بیس ٹیموں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی سنچری، ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست
تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز نے جیت کے لیے 306 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان نے 306 رن کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، کپتان بابر ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ پلیئرز کی عالمی درجہ بندی، بابر چوتھی پوزیشن پر آگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی پلیئرز رینکنگ میں ایک درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، نئی ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔بیٹرز رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ چوتھے سے دوسرے نمبر پر آ گئے ...
مزید پڑھیں »ایماراڈوکونو کی ومبلڈن اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی
برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو جو نوٹنگھم اوپن ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں انجری کے باعث دستبردار ہو گئی تھیں کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی کچھ نہیں پتہ کہ وہ ومبلڈن اوپن کھیل سکیں گی یا نہیں؟نوٹنگھم اوپن کے پہلے رائونڈ میچ میں ایما کو اپنی سوئس کھلاڑی وکٹوریجا گولوبک کیخلاف چار تین سے سبقت حاصل تھی تاہم ...
مزید پڑھیں »