پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں آصف آفریدی نے کہا ہے کہ سب میری بیٹی کی صحت کے لیے دعا کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سمر سپورٹس فیسٹیول
ایبٹ. اباد (سپورٹس رپورٹر)ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سمر سپورٹس فیسٹیول کے دوسرے روز جمناسٹک کراٹے اور سکواش کے فٹبال کے مقابلے جمناسٹک میں میں ایبٹ آباد وائٹ جمناسٹک اکیڈیمی نے چار گولڈ اور دو سلور میڈلز کے ساتھ پہلی جبکہ نواں شہر جمناسٹک اکیڈیمی نے دوگولڈ ایک سلور ایک برانز کے ساتھ دوسری اور ایبٹ آباد ...
مزید پڑھیں »آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس نوشہرہ کے تعاون سے حکیم آباد نوشہرہ میں آل خیبرپختونخوا کراٹے اوپن چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگیا، ڈسٹرکٹ ہری پور نے پہلی ، مندنی چارسدہ نے دوسری اور سرفراز سنٹر پشاور نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، چیمپئن شپ میں میں صوبہ بھر سے پندرہ کھلاڑیوں اور تیس ...
مزید پڑھیں »فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن کرسچن کریمبیو ٹرافی کو لے کر پاکستان پہنچے ہیں، پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ہاجرہ خان نے لاہور میں ٹرافی کا استقبال کیا۔ٹرافی ایک دن پاکستان میں رہے گی اور اس دوران ایک ایونٹ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ہوگا جبکہ ایک پبلک ایونٹ ہوگا جس میں کنسرٹ ...
مزید پڑھیں »کیوی آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم ان فٹ ہو گئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈہوم دائیں پائوں کی ایڑی میں چوٹ کے بعد انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں، کولن ڈی گرینڈ ہوم کو یہ چوٹ انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بائولنگ کے دوران آئی تھی جس کی وجہ سے وہ میچ کے چوتھے روز ...
مزید پڑھیں »زخمی ہونے کے باوجود محمد صلاح نے میچ جاری رکھا
دنیائے فٹبال کے معروف سٹرائیکر مصر کے محمد صلاح نے میچ کے دوران زخمی ہونے کے باوجود گھٹنے کا سکین کرانے سے انکار کرتے ہوئے اپنے ملک مصر کیلئے میچ جاری رکھا، انتیس سالہ محمد صلاح جو آئندہ سال ہونے والے افریقہ کپ آف نیشن کے کوالیفائنگ رائونڈ میں اپنے ملک مصر کی گنی کیخلاف میچ میں قیادت کر رہے ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کی طرح نام بنانا چاہتا ہوں، قاسم اکرم
محدود طرز کی عالمی درجہ بندی میں صف اول کے بیٹر اور پاکستان کے کپتان بابراعظم دنیائے کرکٹ کے نوجوانوں کے لیےایک مثال ہیں۔ دنیا بھر میں موجود لاتعداد پرستاروں کی طرح قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان قاسم اکرم بھی بیٹنگ میں بابراعظم کو اپنے لیے مشعل راہ سمجھتے ہیں ۔ 19 سالہ نوجوان کرکٹر کا کہنا ...
مزید پڑھیں »پہلی بین المدارس سپورٹس چیمپئین شپ 2022ضلع باجوڑ نے جیت لی
پشاور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ضم اضلاع کے زیراہتما م پشاورمیںمنعقدہ تاریخ میں اپنی نوعیت کی پہلی انٹر مدارس گیمز کی جنرل ٹرافی باجوڑکی جیت پراختتام پزیر ہوگئی ۔باجوڑ کے دینی مدارس کے بچوں نے توقعات سے بڑھ کرکارکردگی دکھاتے ہوئے کرکٹ،بیدمنٹن میں پہلی ،رسہ کشی،والی بال اوراتھلیٹکس کے شارٹ پٹ مقابلے میںدوسری پوزیشن حاصل کرکے جنرل ٹرافی جیتی شمالی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ 6جنوری 2023 سے شروع ہو گی
ایمریٹس کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ افتتاحی انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی لیگ 6 جنوری سے 12 فروری 2023 کے درمیان کھیلی جائے گی۔ نئی لیگ کو انٹرنیشنل لیگ T20 یا ILT20 کہا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز طرز کی لیگ 34 میچوں کے شیڈول میں متحدہ عرب امارات کے عالمی شہرت یافتہ، عالمی معیار کے مقامات پر ...
مزید پڑھیں »میسی نے تاریخ رقم کر ڈالی
فرینڈلی میچ میں میسی مخالف ٹیم پر ٹوٹ پڑے اور تاریخ رقم کرڈالی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ارجنٹائن اور ایسٹونیا کے درمیان فرینڈلی میچ کھیلا گیا، جہاں ارجنٹائن نے ایسٹونیا کو آئوٹ کلاس کردیا، لاطینی امریکا کے ٹیم نے پانچ صفر سے حریف ٹیم کو ہرایا۔میچ کی خاص بات یہ تھی کہ تمام گولز سٹار فٹ بالر ...
مزید پڑھیں »