ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی شکست دے دی اور سیریز 0-3 سے اپنے نام کر لی۔ایمسٹرڈیم میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے نیدرلینڈز کو 20 رنز سے ہرایا۔مہمان ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹ پر 308 رنز بنائے۔ویسٹ انڈیز کے کائل مائرس نے 120 اور ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2022
اولمپئین ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل چوری
گوجرانوالا میں ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی موٹر سائیکل ان کے گھر کے باہر سے چوری ہو گئی۔طلحہ طالب نے تھانہ سبزی منڈی گوجرنوالا میں درخواست جمع کرا دی۔ Aj taqreeban 11 bjy mery ghar k drwazay k agay sy meri bike chori hui. Mn taqreeban 10.30pm py bike khari kr k andr gya Or taqreeban 11.24pm jb bhr ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی نے کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے علاج کیلئے 20 لاکھ روپے کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کرکٹ آرگنائزر حمید شیرازی کے علاج کے لیے 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔شیرازی کی صحت سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی نے معروف کرکٹ آرگنائزر کو مالی مدد فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔اپنے پیغام ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواروایتی گیمز، صوابی نے مخہ کے مقابلے جیت لئے
محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی ثقافتی گیمز کے سلسلے میں صوابی میں مخہ کے مقابلے ختم ہوگئے۔ فائنل میں صوابی نے مردان کو اعصاب شکن مقابلے کے بعد 37 کے مقابلے میں 39 پوائنٹس سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل 10 گھنٹے جاری رہا فائنل کے موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن عزیز اللہ جان مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »ضلع باجوڑ نے انٹر مدارس کرکٹ چیمپئن شپ جیت لی
انٹر مدارس گیمز میںباجوڑ نے ضلع خیبر کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، جمخانہ کرکٹ گرائونڈ پر منعقد ہ فائنل میچ میں باجوڑ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 108 رنز بنائے جس میں افتاب 35،مدثر 25 اور کلیم 21 رنز کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »انٹر مدارس گیمز ، شمالی وزیر ستان نے والی بال ٹرافی اپنے نام کرلی
شمالی وزیر ستان نے ضلع باجوڑ کو 2-0 سے شکست دیکر انٹر مدارس گیمز والی بال ٹائٹل اپنے نام کرلیا،رسہ کشی میں ضلع مہمند نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ ، اس موقع پر ڈی جی سپورٹس خالد خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر سید عبداللہ شاہ ...
مزید پڑھیں »ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کی تاریخ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 8 جون بروز بدھ سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اولیائے کے شہر، ملتان میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا سبب بنے گی۔ تین میچز کی یہ سیریز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے۔ سیریز میں دونوں ٹیموں سے سنسنی خیز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »لسبیلہ اور وہاڑی نےبالترتیب بلوچستان اور سدرن پنجاب انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹس جیت لیے
بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کھیلا گیا انڈر 19 سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ لسبیلہ نے جیت لیا۔ چیمپئن سائیڈ نے لورا لائی کو دو وکٹوں اور قلعہ عبداللہ چمن کو 96 رنز سےشکست دی۔ کپتان ارباز خان نے قلعہ عبداللہ چمن کے خلاف میچ میں چار جبکہ بختیار خان نے لورالائی کے خلاف میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین کی ...
مزید پڑھیں »*20 کھلاڑی اور تین آفیشلز پر مشتمل عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم کراچی پہنچ گئی*
عمان ماسٹرز ہاکی ٹیم کا 23رکنی اسکواڈ کراچی پہنچ گیا، جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ اولمپیئن سمیر حسین نے استقبال کیا اس موقع پر سابق انٹرنیشنل کھلاڑی محمد علی خان اور عمان ٹیم کے لائزن آفیسر سید آل حسن بھی موجود تھے ، مہمان کھلاڑیوں کو پھولوں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان اور سری لنکا کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائیگا
پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے، پاکستان کی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں کے ...
مزید پڑھیں »