ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2022

کامن ویلتھ گیمز،بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔برمنگھم کے ایجبسٹن گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے بھارتی ویمنز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔   کامن ویلتھ گیمز کے ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ میں بارش کے سبب میچ 18 ، ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان ہاکی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست

انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی نیوزی لینڈ کی جانب سے 17ویں اور 18 ویں منٹ میں لگاتار دو گول انگلس نے ,43 ویں منٹ میں تھمس نے, کھیل ...

مزید پڑھیں »

انیلہ جنیداورمحمد اویس نے راولپنڈی آرچری چیمپئن شپ میں گولڈمیڈلز اپنے نام کرلیے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)انیلہ جنیداورمحمد اویس نے راولپنڈی آرچری چیمپئن شپ میں گولڈمیڈلز اپنے نام کرلیے، خواتین میں لیلی’ خانم جبکہ مرد آرچرز میں نوید صادق نے سلورمیڈلز حاصل کیے۔ ڈی اوسپورٹس عبدالوحیدبابرنے ڈی ایس اوشمس توحید عباسی ،راولپنڈی ڈویژن آرچری ایسوسی ایشن کے صدرزاہداعوان، کوچز محمد اعجاز اور راحت سلطانہ کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے۔ راولپنڈی ڈویژن آرچری ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

خواتین بیڈمنٹن و ٹیبل ٹینس وسمرٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین بیڈمنٹن وٹیبل ٹینس سمرٹریننگ کیمپ اختتام پذیر ہوگئی، اس موقع پر مہمان خصوصی ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔ ان کے ہمراہ بیڈمنٹن ہیڈ کوچ بشری، نیشنل کوچ حیات اللہ اور ملک فراز ، ٹیبل ٹینس کوچ آمنہ اورابصار علی بھی موجود تھیں ...

مزید پڑھیں »

آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ محرم الحرام کے باعث ملتوی، صدر اعجاز الرحمن          

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کہا ہے کہ آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ محرم الحرام کے باعث ملتوی کردیا گیاہے، یہ ٹورنامنٹ پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 8 اگست سے لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں کھیلے جانا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اب یہ ...

مزید پڑھیں »

بابائے کرکٹ ابوظہبی ظریف احمدبابر انتقال کرگئے(اناللہ وانا الیہ راجعون)

سچ بولنے والا درویش ظریف احمد بابر اپنے رب کے حضور پیش ھو گیا متحدہ عرب امارت خصوصا ابوظہبی کرکٹ کی بے لوث خدمات سر انجام دینے والے ظریف احمد بابر کی کرکٹ پہلی اور آخری محبت تھی یونیورسل کرکٹ کلب و ابوظہبی کرکٹ کونسل اور شیخ زاید کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی کے بانی اب اس دنیا میں نہیں رھے ،بابر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیموں کے میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار

بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بارہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے 12 رکنی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف، منیبہ صدیقی، ارم جاوید، عمیمہ سہیل ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،بھارت کیخلاف میچ سے قبل قومی خواتین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، ندا نہیں کھیلیں گی

کامن ویلتھ گیمز میں بھارت کے خلاف بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ویمن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ اطلاعات ہیں کہ کن کشن کا شکار  ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی اور ان کی جگہ ایمن انور کو  12 رکنی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔   بھارت کے خلاف پاکستان کے 12 ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر الیاس کی جیت،سکواش پلیئر ناصر اقبال بھی کامیابی سے ہمکنار

کامن ویلتھ گیمز،باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی۔پاکستان کے الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو ہرا دیا 57 کلوگرام فائٹ میں الیاس حسین نے دوسرے راونڈ میں موکھوٹو کو ناک کردیا سکواش ایونٹ میں ویمن اسکواش کھلاڑی آمنہ فیاض کو ملائشیا کی رچی آرنلڈ نے شکست دے دی ملائشیاء کی رچی آرنلڈ نے آمنہ فیاض کو تین ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم برمنگھم پہنچ گئے، 5 اگست کو ان ایکشن ہونگے

کامن ویلتھ گیمزایتھلیٹس کے جیولین تھرو مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے ارشدندیم برمنگھم پہنچ گئے لندن سے برمنگھم پہنچے پر ارشد ندیم کو گیمز کے ویلکم سینٹر لیجایا گیاجہاں ان کا کاکوویڈ ٹیسٹ لیا گیا جوکہ نیگیٹیو آیا رجسٹریشن کاعمل مکمل ہونے کے بعد ارشد ندیم ڈاکٹر اسد عباس اور ارشدستار کے ہمراہ شیکلٹن ولیج برمنگھم پہنچے جہاں قومی دستے ...

مزید پڑھیں »