روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جولائی, 2022

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں پہلی میمن پریمئیر لیگ کا میلہ سجنے کو تیار

ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں پہلی میمن پریمئیر لیگ کا انعقاد ہونے جارہا ہے جس کی آکشن سرمنی شاندار انداز میں ہوئی تقریب کا آغاز کلام پاک سے ہوا ٹیموں کو چار مختلف رنگوں سے تشکیل دیا گیا ہے جن میں ٹیم یلو پری زاد ، ٹیم ریڈ شاہین ، ٹیم بلیو ٹیکس ٹیم ٹائگرز اور ٹیم گرین میٹھا فیلکن ...

مزید پڑھیں »

پی جے ایل کے تمام میچز پی ٹی وی اسپورٹس پر نشر ہوں گے

  پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ٹی وی اسپورٹس کے اعلیٰ حکام نے رواں ہفتے اسلام آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں پی جے ایل کے تمام میچز پی ٹی وی اسپورٹس پر براہ راست نشر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اکتوبر میں کھیلی جانے والی فرنچائز لیگ کے تمام میچز لاہور میں منعقد ہوں گے۔ فیصل حسنین، چیف ایگزیکٹو ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر کی قومی کرکٹرز سے راولپنڈی سٹیڈیم میں ملاقات

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے گزشتہ روز راولپنڈی کے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ سکواڈ سے ملاقات کی۔ سری لنکا کے خلاف دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم پنڈی سٹیڈیم میں ٹریننگ کر رہی ہے۔ راولپنڈی میں قومی مینز ٹیم کا جمعہ کے روز کا تربیتی سیشن بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔قومی ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن، ثانیہ کو ڈبلز کے پہلے ہی رائونڈ میں شکست

بھارتی نامور ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار لوئس ہراڈیکا رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے ابتدائی رائونڈ میں ہی شکست کے بعد میگا ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ثانیہ مرزا اور ان کو پولش کھلاڑی میگڈالینا فریچ اور ان کی برازیلین جوڑی دار بیٹریز حداد مایا نے شکست ...

مزید پڑھیں »

نتھن لیون اور ٹریوس ہیڈ کی تباہ کن بائولنگ،سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست

گال میں کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسڑیلیا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دیدی، ٹیسٹ میچ کا فیصلہ میچ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے سے قبل ہی ہو گیا، آسڑیلیا کی ٹیم جو اپنی پہلی اننگز میں سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی محکمہ کھیل خالدخان کا باڑہ میں شاہدخان سپورٹس کمپلیکس کادورہ

پشاور۔۔ڈائریکٹرجنرل محکمہ سپورٹس خالدخان نےکہاہے کہ خیبرپختونخوااور خصوصأ حال ہی ضم۔شدہ قبائلی اضلاع ٹیلنٹ کےلحاظ سےانتہائی زرخیزخطہ ہےیہاں کےنوجوانوں نےکھیلوں کے شعبےمیں اپناکلیدی رول ادااکیاہےصوبائی حکومت قبائلی اضلاع میں انقلابی اقدامات اٹھاکرچھپے ہوئے ٹیلنٹ کوسامنےلانے کیلئےجدیددورکی تقاضوں سے ہم أہنگ سپورٹس کمپلیکس تعمیرکرےگی   باجوڑ،جمرود،مہمنداوردیگرضم شدہ اضلاع میں سٹیڈیم بن گئے ہیں اورانشاء اللہ خیبرکی تحصےل باڑہ میں بھی شاہدافریدی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2022-23 کیلئے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے اعلان کردہ کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرز کو شامل کیا گیا ہے کنٹریکٹ میں آٹھ کرکٹرز کو ترقی جبکہ تین، طوبیٰ، گل فیروزہ اور صدف شمس کو پہلی مرتبہ کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے، سیزن 2021-22 میں عمدہ کارکردگی کی بدولت سدرہ ...

مزید پڑھیں »

عرفات منہاس، سجاد علی، محمد دانش، سعد بیگ کی نیشنل انڈر 19 کپ کے دوسرے راؤنڈ میں سنچریاں

  سینٹرل پنجاب بلیوز، سندھ بلیوز، سینٹرل پنجاب وائٹس اورخیبرپختونخوا وائٹس نے نیشنل انڈر 19 کپ کے دوسرے راؤنڈ میں اپنے اپنے میچز جیت کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی ۔سدرن پنجاب بلیوز اور وائٹس نے ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب وائٹس نےعرفات منہاس کے ناقابل ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج  یکم جولائی سے شروع ہوگا

آئرلینڈ میں سہ فریقی سیریز اور کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آج  یکم جولائی سے ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ قومی خواتین اسکواڈ میں شامل 15 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ 10 روز تک جاری رہے گا۔ تربیتی کیمپ کے دوران بیٹنگ، باؤلنگ اور ...

مزید پڑھیں »

فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی

فیفا نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کردی، پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کردی گئیں،قومی ٹیموں پر انٹرنیشنل مقابلوں کے دروازے بھی کھل گئے، ملکی سطح پر فٹبال سرگرمیوں کا سلسلہ بھی بحال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی کے مینڈیٹ میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ اشفاق گروپ نے نارملائزیشن کمیٹی کو بے دخل کرتے ...

مزید پڑھیں »