پشاورکی تاریخ میں پہلی بارحکومتی سطح پرٹانگہ ریس کا منفرد انعقاد

محکمہ کھیل صوبہ خیبرپختونخواکے زیراہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں پشاورکی تاریخ میں پہلی بارحکومتی سطح پرٹانگہ ریس کا منفرد انعققاد کیاگیاجس میں پچاس سے زائد ٹانگوںکے مابین اول پوزیشن کے لیے دوڑ ہوئی جسے ہزارروں شائقین خوب لطف اندوز ہوئے ٹانگہ ریس پشتخرہ چوک سے شروع ہوکر کوہاٹ روڈ پراختتام پذیرہوئی چند مختلف مراحل کے بعد حاجی واحدخلیل کاٹانگہ ایونٹ کافاتح رہا نوشہرہ پبی کے چاند کے ٹانگے نے دوسری جبکہ رحمن نے تیسری پوزیشن حاصل کی

تقسیم انعامات کے تقریب ناظم جاویدخان کے ہجرہ میںمنعقدہوئے ایونٹ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ تھے جبکہ اس موقع پر حاجی واحد خان ایڈمن آفیسرارشا د خان بھی موجود تھے اپنے خطاب مین جمشید بلوچ نے کہاکہ اگرچے پشاوررمین آئے روز ٹانگہ ریس منعقدہوتی رہتی ہے تاہم اس کی کوئی قانونی حثیت نہیںاب ہم نے پہلی بارحکومتی سرپرستی میںٹانگہ ریس کرائی ہے جس کاتمام ترکریڈٹپرمحکمہ کھیل وڈی جی سپورٹس خالد خان کوجاتاہے آئندہ بھی ایسے مقابلے تواترکے ساتھ کرائے جائیں گے

error: Content is protected !!