کامن ویلتھ گیمزمیں شریک پاکستانی کھلڑیوں اورأفیشلز نے شیکلٹن ولیج برمنگھم میں حافظ محمدعبداللہ کی امامت میں نمازجمعہ ادا کی نمازجمعہ میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عمربھٹہ۔مینیجرسمیرحسین اورپاکستانی دستے میں شامل أفیشلزسمیت مختلف کھیلوں کے کھلاڑی شریک تھے نمازکی ادائیگی کے بعدحافظ محمدعبداللہ نےتمام امت مسلمہ اورپاکستان کی سلامتی اور خصوصا کامن ویلتھ گیمزمیں کامیابی کیلیے دعاکرائی
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جولائی, 2022
ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو مل گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو ملنے کی تصدیق کردی۔بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے سالانہ کنونشن کے دوران میگا ایونٹ کی بولی جیت لی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ ہم آئی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، قومی کرکٹ ٹیم آج بارباڈوس کیخلاف میدان میں اترے گی
قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج 29 جولائی بروز جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ جمعہ کو ایجبسٹن میں بارباڈوس کے مدمقابل آنے کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم 31 جولائی بروز اتوار کو روایتی حریف بھارت کے خلاف میدان میں اترے گی۔ ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »زلمی مدرسہ لیگ کا پانچویں ایڈیشن گلگت وارئیرز نے جیت لیا
پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے انہتائی خوبصورت مقام پر ہونیوالی زلمی مدرسہ لیگ کا پانچویں ایڈیشن گلگت وارئیرز نے جیت لیا فائنل میں گلگت وارئیرز نے اسکردو ٹائیگرز کو پیتیس رنز سے ہرادیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گلگت وارئیرز نے آٹھ اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پانچ رنز بنائے جواب میں ...
مزید پڑھیں »دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا
دورہ نیدر لینڈز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا، روٹرڈم روانگی سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست سے تک لاہور میں لگایا جائے گا۔تمام کھلاڑی 5 اگست کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں رپورٹ کریں گے، کیمپ میں طلب کردہ کھلاڑی قذافی اسٹیڈیم لاہور اور این ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کا زبردست استقبال
برمنگھم میں 22ویں کامن ویلتھ گیمز کا شاندار انداز میں آغاز الیگزینڈر اسٹیڈیم میں ایک دلکش، پر امید تقریب کے ساتھ ہو گیا ہے۔افتتاحی تقریب کے دوران لوگ اس وقت حیرت زدہ رہ گئے جب ایک 10 میٹر لمبا اینیمیٹرونک بیل افتتاحی تقریب کے دوران سٹیڈیم میں لایا گیا، اس بیل کو تقریب میں شریک لوگوں نے بے حد پسند ...
مزید پڑھیں »دوسرے ٹیسٹ میچ میں اچھی پارٹنرشپ نہیں لگ سکی،بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا کا دورہ اچھا رہا، دوسرا ٹیسٹ میچ شفٹ ہونے سے زیادہ مشکل ہوئی جبکہ عبداللہ شفیق، آغا سلمان ، فاسٹ بولرز اور اسپنرز کی طرف سے بہت اچھی پرفارمنس رہی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے دورے کے ...
مزید پڑھیں »انٹر ڈویژنل تھرو بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر ڈویژنل تھرو بال چیمپئن شپ پشاور نے جیت لی ، فائنل میں پشاور نے بنوں کودو صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پر مہمان خصوصی آر ایس او ملاکنڈ ریجن کاشف فرحان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محکمہ اعلی تعلیم ارشد حسین ،شعبہ ہیلتھ اینڈ ...
مزید پڑھیں »یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کیساتھ اختتام
پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس اور زمونگ کور کے زیر اہتمام یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول اپنی تمام تر رعنائیوں کیساتھ اختتام پزیر ہوگیا،فیسٹیول میں700 سے زائد بچوں نے حصہ لیاجس میںخوشحال بابا ہائوس کے بچوںنے بہتر ین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے میجر ٹرافی اپنے نام کرلی،تین روزہ سپورٹس فیسٹیول کا اختتامی ...
مزید پڑھیں »شہدائے پولیس سپورٹس فیسٹیول31 جولائی سے چارسدہ میں شروع ہوں گے ، سہیل خالد ڈی پی او چارسد
ہپشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس چارسدہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے باہمی اشتراک سے شہدائے پولیسسپورٹس فیسٹیول 31 جولائی سے عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوں گے۔ جس میں فٹبال ، بیڈمنٹن ، ہاکی ، ایتھلیٹکس سمیت مختلف مقابلے منعقد ہوئے یہ مقابلے پانچ دن تک جاری رہینگے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ ...
مزید پڑھیں »