قومی پہلوان انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں جیتا ہوا سلور میڈل لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیا۔انعام بٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ سب کی دعاں اور سپورٹ کا شکریہ، اللہ کا شکر ہے جس نے سلور میڈل سے نوازا، یہ میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اگست, 2022
بارش کے باعث قومی کرکٹ سکواڈ کا انڈور ٹریننگ سیشن
قومی اسکواڈ کا نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں انڈور ٹریننگ سیشن نیٹ سیشن میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق قومی اسکواڈ کے ٹریننگ سیشن کی نگرانی کررہے ہیں بیٹنگ کوچ محمد یوسف اور باؤلنگ کوچ شان ٹیٹ بھی مشقوں کا جائزہ لے رہے ہیں قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پہلا ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ کی دفاعی چیمپئن راولاکوٹ ہاکس آج سے تیاریوں کا آغاز کریگی
کشمیر پریمئیر لیگ سیزن ون کی فاتح اور دفاعی چیمپین راولاکوٹ ہاکس کی ٹیم آج سے اپنی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کریں گی ۔اسلام آباد میں کیمپ کا آغاز ہوگا ۔راولاکوٹ ہاکس کے ہیڈکوچ ارشد خان کی زیر نگرانی ٹیم اپنا پہلا پریکٹس سیشن کریں گی ۔کیمپ فیصل ٹاون کے کرکٹ گراونڈ میں لگایگا جائیگا ۔ راولا کوٹ ہاکس کے ...
مزید پڑھیں »لاہور میں بارش سے پاکستانی ٹیم کا ٹریننگ سیشن متاثر،شاداب کی میڈیا ٹاک بھی منسوخ
لاہور میں جاری بارش کے باعث قومی اسکواڈ کے تربیتی سیشن کا پہلا روز متاثر قومی اسکواڈ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور کے انڈور ہال میں ٹریننگ کرے گا سیشن کی ویڈیوز اور فوٹوز پی سی بی فراہم کرے گا اس سے قبل ٹریننگ سیشن قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونا تھا نائب کپتان شاداب خان کی میڈیا ٹاک ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے شجر عباس 200 میٹر دوڑ کے فائنل میں پہنچ گئے
کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹرز کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا،پاکستان کے نوجوان اسپرنٹر شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں 20.89 کی ٹائمنگ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے، ہیٹ سے براہ راست کوالیفائی نہ کرپانے کے بعد شجر عباس کی کوالی فیکشن کا انحصار دیگر ایتھلیٹس کی ٹائمنگ پر تھا، پاکستانی ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز، قومی ریسلر انعام بٹ اور زمان انور کو فائنل میں شکست
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمزریسلنگ کی 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں بھارت کے دیپک پونیہ نے پاکستان کے انعام بٹ کو 3-0 سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیت لیا۔انعام بٹ چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے ہیں، ایک اور مقابلے میں کینیڈا کے ریسلرامرویردھیسی نے 125 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں پاکستان کے زمان انور کو 0-2 سےشکست دیکرگولڈمیڈل جیت لیا، ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمئیر لیگ فرنچائز راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط
کے پی ایل فرنچائز راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہوگئے۔ ایم او یو دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی ،: راولا کوٹ ہاکس اور مسلم ہینڈز مل کر کھیلوں کے فروغ کے لیے کام کریں گے راولا کوٹ ہاکس کے چیرمین جان ولی شاہین نے ایم او یو پر دستخط کیے ...
مزید پڑھیں »دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا
دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ ورلڈ تھروبال فیڈریشن اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی تھروبال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ جس کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ اور اس دن ملک بھر میں تھروبال کے ...
مزید پڑھیں »