پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
قومی ہیرو ارشد ندیم کا 14اگست پر قوم کے نام اہم پیغام اور بڑا اعلان#ArshadNadeem ,#14August ,#14AugustIndependenceDay ,#goldmedal pic.twitter.com/oCJPz51i4x
— Mahranikhan (@Mahrani90809546) August 14, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپ تمام کی دعاؤں سے گولڈ میڈل سے نوازا ہے۔ارشد ندیم کا یہ بھی کہنا ہے کہ میری طرف سے پوری قوم کو جشن آزادی مبارک ہو۔