روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اگست, 2022

صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے سپورٹس میڈیسن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے بدھ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں پاکستان کے پہلے سپورٹس میڈیسن سنٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی، سینئر ڈاکٹرز ودیگر بھی موجود تھے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اور ڈاکٹر اعظم خان نے وزیر کھیل پنجاب ملک ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے، پاکستان نے با آسانی نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 34ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔   نوجوان بیٹر آغا سلمان نے اننگز کی آخری گیند ...

مزید پڑھیں »

سنسناٹی اوپن، رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست

سپین کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین رافیل نڈال سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رانڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔رواں سال کے چوتھے گرینڈ سلام یو ایس اوپن سے قبل وارم اپ ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں کروشین ٹینس سٹار بورنا ...

مزید پڑھیں »

جدہ میں ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار

جدہ میں ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار ہو گیا، برطانیہ کے سابق ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشووا کا یوکرائن کے اولکزینڈر اوسک Oleksandr Usyk سے دوبارہ جوڑ پڑے گا،دونوں کے ایکشنز نے پرستاروں کو بھی پرجوش کر دیا۔20 اگست کو جدہ کے باکسنگ رنگ میں ہیوی ویٹ باکسر رنگ جمائیں گے، برطانیہ کے سابق ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشووا کا ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر گھٹنے کی سرجری کے بعد وطن واپسی کیلئے تیار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گھٹنے کی سرجری کے بعد آسٹریلیا سے واپس وطن آ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں بیساکھی ہے۔تصویر کے ساتھ شعیب اختر نے لکھا کہ اب گھر واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔شعیب اختر نے ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کی اہمیت ختم ہونے کی بات کو مسترد کر دیا

روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کی اہمیت ختم ہونے کی بات کو مسترد کر دیا۔روہت شرما نے کہا کہ ون ڈے فارمیٹ کی آج بھی اہمیت ہے، لوگ پہلے ٹیسٹ کرکٹ ختم ہونے کے بارے میں بات کر رہے تھے، ان کے لیے کرکٹ اہم ہے پھر چاہے کوئی بھی فارمیٹ ہو۔بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ میں کبھی ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید ہوں، اعصام الحق

ٹینس اسٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ یو ایس اوپن میں اچھی کارکردگی کے لیے پر امید ہوں، ٹریننگ اچھی جا رہی ہے، فٹنس بھی بھرپور ہے اچھے نتائج کی امید ہے۔اعصام الحق کا کہنا ہے کہ اکیڈمی کے لیے چار سینٹرز سے اچھا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، جدید انداز میں گرومنگ کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ یوایس اوپن ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی کے سلسلے میں باچاخان یونیورسٹی میں رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد

پشاور( سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے سلسلے میں صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام باچا خان یونیورسٹی میں رسہ کشی مقابلوں کا انعقاد کیاگیا جس میں ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے پہلی ، فیکلٹی سٹاف نے دوسری اور ینگ ٹائیگرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی مہمان خصوصی ڈاکٹر بشیر احمد وائس چانسلر باچا خان یونیورسٹی نے کھلاڑیوں میں ...

مزید پڑھیں »

پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی انڈر 12 میں شایان آفریدی ، انڈر16 میں شاہ سوار، انڈر8 فائنل میں فیضان شاہد نے کامیابی حاصل کرلی ، مہمان خصوصی سا بق ٹینس کھلاڑی و کوچ افتخار احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئر مین پروفیسر ...

مزید پڑھیں »

پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب سوئمنگ چیمپئن شپ خیبر کلب نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پشاور ڈسٹرکٹ انٹر کلب سوئمنگ چیمپئن شپ خیبر کلب نے جیت لی ، سٹی کلب نے دوسری جبکہ کینٹ کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، مہمان خصوصی ڈی جی پراسیکیوشن مختیار احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ریجنل سپورٹس آفیسر نعمت اﷲ مروت، اے ڈی فنانس شکیل احمد ، صوبائی سوئمنگ ایسوسی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!