روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اگست, 2022

نوح دستگیر کی وطن واپسی، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال،پھولوں کی پتیاں نچھاور

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے گولڈ میڈلسٹ، ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ اور دیگر قومی ایتھلیٹس کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال ہوا اور اِن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔نوح بٹ کے علاوہ ویٹ لفٹر ہنزلا دستگیر، حیدر علی، والی بال ٹیم اور ان کے غیر ...

مزید پڑھیں »

حسنین کے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران حسنین کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔جنوبی افریقن کرکٹر ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ بابراعظم نے 88 ون ڈے اننگز کھیل کر 4516 رنز بنائے اس ...

مزید پڑھیں »

پشاور میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے پشاور میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا،کیمپ کا افتتاح ایم پی اے ملک واجد اللہ نے کیا،اس موقع پر کوچزحیات اللہ ،ندیم خان،ملک فراز،ایم وی ای چارسدہ طارق علی ،پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاور کے ڈائریکٹر پرویز علی اورصوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

ملک سعد ( شہید ) سکواش ٹورنامنٹ کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر)جشن آزادی تقریبا کے سلسلے میں ملک سعد سپورٹس ٹرسٹ کے زیراہتمام سکواش ٹورنامنٹ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگیا ، جس میں ڈسٹرکٹ کوہاٹ کے پچاس سے زائد بچے تین مختلف کیٹگریز میں شرکت کررہے ہیں ، ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کوہاٹ سکواش ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید زبیر بنوری نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ...

مزید پڑھیں »

گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

پشاور( سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ سٹی گرلز کالج گلبہار میں جشن آزادی سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں کالج کی طالبات نے حصہ لیا۔ والی بال میں سینئر ریڈ نے گرین کو دو صفر سے ہرایا۔ باسکٹ بال میں جونیئرز گرین نے ریڈ کو 25-20 سے شکست دی۔ سائیکلنگ انفرادی مقابلے میں اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کی سحرش منیر نے پہلی، سال ...

مزید پڑھیں »

آئندہ چار سال میں کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز کرکٹ ملے گی، فیصل حسنین

چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے سال 2023 سے 2027 تک کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کو ترتیب دیتے ہوئے معیاری اور مسابقتی کرکٹ اور ورک لوڈ منیجمنٹ کو ترجیح دی ہے۔کوشش کی گئی ہے کہ تینوں طرز کی کرکٹ کو برابر مواقع دئیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے 12 ...

مزید پڑھیں »

آئندہ چار سالوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان

آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا،سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

کے پی ایل،راولا کوٹ ہاکس کی مظفر آباد ٹائیگرز کیخلاف 10 وکٹوں سے جیت

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کے چھٹے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے مظفر آباد ٹائیگرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹ سے ہرا دیا۔   مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز بنائے، افتخار احمد نے 43 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!