روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اگست, 2022

ایشیا کپ، افغانستان کی جیت کا سلسلہ جاری، بنگلہ دیش کو بھی ڈھیر کردیا،سپر فور میں جگہ بنا لی

دبئی میں جاری ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں بھی افغانستان نے جیت اپنے نام کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں جگہ پکی کرلی ہے، افغانستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دی، بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کیخلاف میچ میں کوہلی بہت زیادہ دبائو میں تھے،انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی بیٹنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف میچ میں کوہلی بہت زیادہ دبائو میں تھے اور پر اعتماد نظر نہیں آرہے تھے۔ایک یوٹیوب چینل سے بات کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان کو بابر یا رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانی چاہیے،مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ نہیں کرنی چاہیے۔کرک انفو کے مطابق مکی آرتھر نے کہا کہ فخر زمان کو بابر یا رضوان کے ساتھ اوپننگ کروانی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ رائٹی اور لیفٹی بلے باز بولرز کو پریشان کرتے ہیں اور بولرز کو ...

مزید پڑھیں »

سیلاب میں شاہنواز دھانی کا گائوں بھی ڈوب گیا

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کا گاوں بھی حالیہ سیلاب کی نذر ہو گیا۔لاڑکانہ کے گاوں خاور خان دھانی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز دھانی سے متعلق فیس بک پیج فورتھ پلر نے اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ کرکٹر کا گاوں بھی مکمل طور پر سیلاب میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ میں سندھ کی جیت

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے کھیلے گئے پہلے میچ میں سندھ کی ٹیم سدرن پنجاب کو با آسانی 42 رنز سے شکست دیدی، سندھ کی ٹیم نے سدرن پنجاب کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.4 اوورز میں 147 رنز بنا کر آوٹ ہوئی۔سندھ کی ٹیم کی جانب سے سرفراز احمد 42 رنز بنا کرنمایاں رہے ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈ اولمپین منظور جونیئر ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک

دنیائے ہاکی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے سابق عالمی چیمپین اولمپکس چیمپین لیجنڈ اولمپین منظور جونیئر کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں لاہور میں انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ چیف سلیکٹر پاکستان ہاکی فیڈریشن لیجنڈ اولمپین منظور جونیئر کی نماز جنازہ میں صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل پی ایچ ...

مزید پڑھیں »

صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود نے پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا

صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان ملک تیمور مسعود نے پیر کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونیوالی پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے نوتعمیر شدہ ٹینس کورٹس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی   اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب علی جان خان ...

مزید پڑھیں »

4 شہروں میں پہلوانوں کیلئے جم اورکمپلیکس بنائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب

  وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ گوجرانوالہ،لاہور، ملتان سمیت 4 شہروں میں پہلوانوں کیلئے جم اورکمپلیکس بنائیں گے۔بڑے ادارے کھلاڑیوں کو ملازمتیں دیں تاکہ وہ روزگار سے بے فکر ہو کر کھیل سکیں۔ وہ آج نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پرائیڈ آف پنجاب سپورٹس ایوارڈ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ وزیراعلیٰ ...

مزید پڑھیں »

کھلاڑیوں کو احساس کمتری کا شکار تو نہ کریں

اولمپین عبدالرشید میرا سوال پاکستان کی گورنمنٹ سے ہے سپورٹس منسٹری ھے. ملک ایک جھنڈا ایک فرق سوتیلی ماں جیسا. چلو کچھ نہیں کر سکتے تو کم از کم پاکستان میں دوسری کھیلوں کے کھلاڑیوں کی نمائندگی کیلئے جھنڈا ھی تبدیل کر دو تا کہ کھلاڑی احسْاس کمتری کا شکار تو نہ ھوں. زیر نظر تصویر میں پاکستان کے دو ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!