روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اگست, 2022

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ: سدرن پنجاب وائٹس اور بلوچستان وائٹس کے مابین میچ ڈرا

سدرن پنجاب وائٹس اور بلوچستان وائٹس کے مابین یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلا گیا نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا میچ ڈرا ہوگیا ہے. سدرن پنجاب وائٹس نے پہلی اننگز میں 224 رنز بنائے تھے. جواب میں بلوچستان وائٹس نے مقررہ 83 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنائے تھے. 120 ...

مزید پڑھیں »

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا

‏ایشیا کپ کے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا. ایشیا کپ 2022 یو اے ای میں 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا.روایتی حریف پاکستان اور بھارت 28 اگست کو دوبئی میں ان ایکشن ہونگے.مجموعی طور پر ایشیاکپ میں 13 میچزز کھیلے جائیں گے

مزید پڑھیں »

شمیر پریمیئر لیگ 2022 کے شیڈول کا اعلان

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) 2022 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ایونٹ کا دوسرا ایڈیشن 13 اگست سے 26 اگست تک ہوگا۔حکام کے مطابق کے پی ایل کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، دوسرے ایڈیشن میں 7 ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔   شیڈول کے مطابق افتتاحی میچ راولاکوٹ ہاکس اور جموں جانباز کے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھارت کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ٹیم 19.4 اوورز میں 138 رنز پر آئوٹ ہو گئی، بھارت کی جانب ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر ربادا آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز نہیں کھیلیں گے

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر کاگیسو ربادا آئر لینڈ کیخلاف دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں، ربادا ٹخنے کی چوٹ کا شکار ہیں اور ٹیم ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق انہیں مکمل فٹ ہونے کیلئے وقت درکار ہے، ڈاکٹر کے مطابق ربادا کا علاج جاری ہے اور امید ہے کہ وہ رواں انگلینڈ کیخلاف تین ...

مزید پڑھیں »

پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ شروع ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور کے سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی’سابق ٹینس پلیئر و کوچ افتخار احمداورسینئر نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحت عباس نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرسیکرٹری صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن عمرایاز خلیل، اور دیگر ...

مزید پڑھیں »

شہدائے پولیس سپورٹس فیسٹیول چارسدہ میں شروع

پشاور( سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس چارسدہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے باہمی اشتراک سے شہدائے پولیس سپورٹس فیسٹیول عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئی ، جس کا باضابطہ افتتاح ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سہیل خالد خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اﷲ سمیت دیگراہم شخصیات موجود تھیں ، شہدائے پولیس کو خراج عقیدت ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کی اینٹی ڈوپنگ کمیٹی نےدس پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈوپنگ سیمپل لے لئے

کامن ویلتھ گیمز کی اینٹی ڈوپنگ کمیٹی نے پاکستانی دستے کے ابتک دس کھلاڑیوں کے ڈوپنگ سیمپل لے لئے ہیں یہ سیمپل کھلاڑیوں کی رہائس کیلئے مختص مختلف ولیجزمیں لئے گئے ہیں جن کھلاڑیوں کے ڈوپنگ سیمپلزلئے گئے ہیں ان میں سوئمنگ کے تین ایتھلیٹس حسیب طارق، جہاں آراء، بسمہ خان،تین ویٹ لفٹرز، حیدر علی نوح دستگیر بٹ۔ ہنزلہ بٹ،ہاکی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسر غلطی کے باعث کامن ویلتھ گیمز سے باہر ہونے پر مجبور

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ کی مبینہ غفلت کی وجہ سے پاکستان کے باکسر ذوہیب رشید فلائی ویٹ کیٹیگری ایونٹ میں شرکت سے محروم رہ گئے ۔کامن ویلتھ گیمز میں ذوہیب رشید کو فلائی ویٹ کیٹیگری میں شرکت کرنا تھی، اس کیٹیگری کا پہلا راؤنڈ پیر کو ہوا ۔ تین روز قبل جب ڈراز نکالے گئے تو اس میں ان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اپنے بمپر ہوم سیزن کا آغاز انگلینڈ کی کراچی اور لاہور میں میزبانی سے کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ میچز 20، 22، 23 اور 25 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!