روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اگست, 2022

ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ،قومی ٹیم کو چائینز تائی پے کے ہاتھوں 0-7 سے شکست

ویمینز انڈور ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کو پہلے ہی میچ میں شکست ہو گئی۔کمزور حریف چائنیز تائپے نے قومی ٹیم کو 0-7 گول سے ہرا دیا۔ پاکستانی ٹیم اپنا اگلا میچ 9 اگست کو قازقستان کے خلاف کھیلے گی۔واضح رہے کہ ویمنز انڈور ایشیاء ہاکی کپ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں 8 تا 15اگست شیڈول ہے۔

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب میں زمان انور قومی پرچم اٹھائیں گے

کامن ویلتھ گیمز کی اختتامی تقریب أج رات ساڑے أٹھ بجے  الیگزینڈر اسٹیڈیم برمنگھم میں ہوگی۔ اختتامی تقریب میں کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ ایونٹ کے 125کے جی ویٹ میں پاکستان کیلیے سلورمیڈل جیتنے والے ریسلرزمان انور قومی دستے کے پرچم بردارہوں گے۔ ریسلر زمان انور گزشتہ ساوتھ ایشین گیمزکے گولڈ اور ورلڈبیچ گیمزکے برانزمیڈلسٹ بھی ہیں۔

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم کا زخمی نیرج چوپڑا کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیت کے موقع پر اپنے بھارتی دوست نیرج چوپڑا کو یاد کیا۔برمنگھم میں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا ‘نیرج چوپڑا بھائی اس بار ایونٹ میں شریک نہیں ہو سکے کیونکہ وہ انجری کا شکار ہیں، میں ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کامن ویلتھ گیمز کے میڈل ونرز کے ساتھ ملاقات کرینگے

  وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوح بٹ، ارشد ندیم،شریف طاہر، زمان انور، انعام بٹ، شاہ حسین شاہ، علی اسد اور عنایت اللہ نے مجھ سمیت تمام پاکستانیوں کاسر ...

مزید پڑھیں »

کاشف شہروز نے گشربرم ٹو سر کرلی

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند گیشر برم ٹو آج سر کی، شہروز کاشف کی یہ 8 ہزار میٹر سے بلند نویں چوٹی ہے۔شہروز کاشف اس سے قبل مانٹ ایورسٹ اور کے ٹو سمیت 8 چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔شہروز ...

مزید پڑھیں »

حکومتی اور سیاسی شخصیات کے علاہ ملک کی کھیلوں کی نامور شخصیات کی ارشد ندیم کو مبارکباد

جیولن کو 90. 18 میٹرز کے فاصلے پر پھینک کر 22 ویں کامن ویلتھ گیمز کا نیا ریکارڈ بنانے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر حکومتی اور سیاسی شخصیات کے علاہ ملک کی کھیلوں کی نامور شخصیات نے بھی ارشد ندیم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ان میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، فاسٹ بالر ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز آسڑیلوی ویمنز کرکٹ ٹیم نے طلائی تمغہ جیت لیا

کامن ویلتھ گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں آسڑیلیا نے فائنل میں بھارت کو 9 رنز سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز سکور کئے، آسڑیلیا کی جانب سے بیتھ مونے نے 61 رنز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!