روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 اگست, 2022

اسلامک سالیڈرٹی گیمز،ارشد ندیم نے ریکارڈ 88.55 میٹر تھرو پھینک کر طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا، 6 دنوں میں یہ ارشد کا دوسرا اور مجموعی طور پر چوتھا انٹرنیشنل گولڈ میڈل ہے۔پاکستانی ایتھلیٹ نے اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ریکارڈ 88 اعشاریہ 55 میٹر کی تھرو کرکے پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتا۔ ترکی کے شہر قونیا میں اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں ارشد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان،ملائشیا میں شیڈول بیس بال فائیو ایشیا کپ میں شرکت کرے گا۔ سید فخر علی شاہ

کوٹری(پرویز شیخ) پاکستان 17 سے 19 اگست تک ملائیشیا کے شہر کولالمپور میں شیڈول ‘بیس بال5’ ایشیا کپ میں شرکت کرے گا.ایونٹ میں پاکستان کو گروپ سی میں چین، سنگاپور اور تائی پے کے ساتھ رکھا گیا ہے جبکہ ملائیشیا، جنوبی کوریا، تھائی لینڈ، جاپان، ہانگ کانگ، فلپائن سمیت دیگر 6 ٹیمیں مختلف گروپس میں مقابلوں میں شرکت کریں گی۔اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیدرلینڈز پہنچ گئی۔پاکستان ون ڈے سکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچا، تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز سولہ، اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔ تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈ کپ سپر ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کی سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل

الیکشن کمیشن پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کی سکروٹنی اور الیکشن کا عمل مکمل ہوگیا، شجاع اقبال راجہ کو نمائیندہ برائے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن و پاکستان ہاکی فیڈریشن منتخب کرلیا گیا، ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر میجر ر نوازش اکبر اور سیکرٹری ڈی ایچ اے راولپنڈی محمد یٰسین منتخب ھوگئے۔   دیگرمنتخب ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا،لیگ میں سات ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، لیگ میں حصہ لینے کیلئے تمام ٹیمیں مظفرآباد پہنچ چکی ہیں لیگ میں راولاکوٹ ہاکس، میرپور رائلز، باغ سٹالینز، اوورسیز وارئیئرز، مظفرآباد ٹائیگرز، جموں جانباز،کوٹلی لائنز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی لیگ کا افتتاحی میچ پہلے سیزن کی فاتح راولاکوٹ ہاکس ...

مزید پڑھیں »

آزادی سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں سوئمنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے چیمپئن شپ میں انڈر 12,10 اور انڈر 14 کے مختلف کیٹگری میں سو سے زائد بچوں نے حصہ لیا، صوبائی وزیر کھیل عاطف خان کی خصوصی ہدایت پر جشن آزاد تقریبات صوبے کے مختلف اضلاع میں جاری ...

مزید پڑھیں »

پشاور ڈویژن آزادی سائیکل ریس عادل خان نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاور ڈویژن آزادی سائیکل ریس عادل خان نے جیت لی نبی اﷲ نے دوسری اور وحید نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، ممبر صوبائی اسمبلی اصف خان نے کھلاڑیوں میں میڈلز ، ٹرافی ، سرٹیفکٰٹس اور کیش انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صوبائی سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر نثار احمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے گیشربرم 1 سرکرکے تاریخ رقم کردی

پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، نائلہ کیانی نے اس سے قبل گیارہوں بلند ترین چوٹی گیشربرم ون کو سر کیا تھا۔ گیشربرم ون سے قبل نائلہ کیانی گیشربرم ٹو اور کے ٹو کو بھی سر ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں نیدرلینڈز روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے نیڈرز لینڈ روانہ ہو گئی۔پاکستان ون ڈے سکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گا، تین ون ڈے میچز کی سیریز روٹر ڈیم میں کھیلی جائے گی، ون ڈے میچز سولہ، اٹھارہ اور اکیس اگست کو کھیلے جائیں گے۔تینوں ون ڈے میچز آئی سی سی ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا

پاکستان ہاکی کا ایک اور آفتاب غروب ہوگیا، اولمپیئن مطیع اللہ خان انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون، اولمپین مطیع اللہ خان کی نماز جنازہ آج آج بعد از نماز عصر 5:30 بجے ایس ای کالج بہاولپور ادا کی جائے گی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر، قائم مقام سیکرٹری جنرل حیدر حسین، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اولمپین منظور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!