روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 اگست, 2022

کامن ویلتھ گیمز،ویٹ لفٹر حیدر علی شکست کھا گئے

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے 81 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی تمغے جیتنے میں ناکام ہو گئے ہیں، حیدر علی نے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی، ایونٹ میں طلائی تمغہ انگلینڈ کے مرے نے جیتا، چاندی کا تمغہ آسڑیلیا کے بروس جبکہ کانسی کا تمغہ کینیڈا کے واچہون نے حاصل کیا، بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم ایک بار پھر بہترین پرفارمنس دینے کے لیے تیار

یکے بعد دیگرے ریکارڈز توڑنے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک بار پھر بہترین پرفارمنس دینے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ کسی پر سکون جگہ پر ہیں ان کے عقب میں ڈھلتے سورج کی مدھم روشنی ماحول کو مزید راحت بخش ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے شادی کرلی

آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی گرل فرینڈ بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں آسٹریلوی کپتان کو سیاہ رنگ کا سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ان کی دلہن بیکی نے روایتی طرز کا سفید عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے۔آسٹریلوی کپتان نے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ یورو 2022 کا فائنل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی

انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم نے پہلی مرتبہ یورو 2022 کا فائنل جیت کر نئی تاریخ رقم کردی ہے، یہ انگلش ویمنز فٹبال ٹیم کا پہلا بین الاقوامی ٹائٹل ہے ، یورو فٹبال چیمپئن شپ کے فائنل میں انگلینڈ کی ویمنز ٹیم نے آٹھ مرتبہ کی چیمپئن ٹیم جرمنی کو دو ایک سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا، ویمبلی ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کی آل رائونڈر ڈینڈرا ڈوٹن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ڈینڈرا ڈوٹن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ڈینڈرا ڈوٹن کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری سکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے، ڈوٹن نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا جس میں انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ کی وجہ ٹیم کے ماحول کو قرار دیا ...

مزید پڑھیں »

17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی

امریکہ سے آئے 17 سالہ حزیفہ ابراہیم نے تیسری قومی جونئیر اسکواش چیمپئین شپ اپنے نام کرلی، پی این روشن خان جہانگیر خان انٹرنیشنل اسکواش کمپلیکس پرمنعقدہ 4 لاکھ روپے انعامی رقم کی چیمپئین شپ کے بوائز انڈر19 فائنل میں حزیفہ ابراہیم نے پنجاب کے جنید کو صرف19 منٹ میں 0-3 سے زیر کیا، 25 سے زائد انٹرنیشنل ٹورنامنٹ جیتنے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز میں جعلی میڈل کی تقریب پر انگلش جوڑی کو یو سی آئی کی جانب سے جرمانہ

کامن ویلتھ گیمز میں جعلی میڈل کی تقریب میں انگلش جوڑی کو یو سی آئی نے جرمانہ کیا ہے۔سوفی انون اور جارجیا ہولٹ ٹینڈم بی سپرنٹ میں تیسرے نمبر پر رہے لیکن انہیں بتایا گیا کہ وہ تمغے کے لیے کوالیفائی نہیں ہوئے انون اور ہولٹ نے اپنی غیر سرکاری میڈل تقریب منعقد کی۔ جوڑے نے باضابطہ تمغے کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل سائیکلسٹ اویس خان یوسفزئی پر قاتلانہ حملہ

پاکستان کے انٹرنیشنل سائیکلسٹ اویس خان یوسفزئی 23 جولائی 2022 کو بوقت شام 7.30 بجے پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ اپنے سسرال کے گھر سے اپنے گھر جا رہے تھے کہ تاک میں بیٹھے افراد نے راستے میں گاڑی کھڑی کرکے راستہ روکا اور اویس خان یوسفزئی کی کار پر اندھا دھن فائرنگ شروع کر دی، اویس خان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!