روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 اگست, 2022

کے پی ایل، اوورسیز وارئیرز نے مظفر آباد کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے سیزن کے 13ویں میچ میں اوورسیز واریئرز نے مظفر آباد ٹائیگرز کو 9 رنز سے مات دے دی۔   مظفر آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے 13 ویں میچ میں اوورسیز واریئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 147 رنز بنائے، سیف بدر ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا آئی ایکس ایف سی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا منیجر منصور رانا کی زیرقیادت آئی ایکس ایف سی کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف اور عبداللہ شفیق بھی ٹیم منیجر کے ہمراہ تھے قومی کھلاڑیوں نے فٹبال کھلاڑیوں کی پریکٹس اور ہائی پرفارمنس سنٹر کا دورہ کیا   منیجر منصور رانا نے کلب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ کل روٹرڈیم میں کھیلا جائیگا، پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کے پہلے دونوں ون ڈے میچوں میں کامیابی حاصل کرکے دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کئے ہوئے ہیں، کل ہونے والے میچ میں سب سے اہم بات پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

کوہلی نے آخری ٹیسٹ سنچری کب اور کس کیخلاف بنائی؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی جن کے بلے نے اتنے رنز اگلے کہ دنیائے کرکٹ کے بڑے بالرز بھی پریشان ہو کر رہ گئے۔ تاہم اب ان کا بیٹ ایسا خاموش ہوا کہ جیسے رنز بنانا بھول گیا ہو۔غیرملکی کھلاڑی اور کمنٹیٹرز ویرات کوہلی کی انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں عمدہ کارکردگی کی تعریف کرتے نہیں ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کا یو اے ای انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی سے معاہدہ طے پا گیا

متحدہ عرب امارات میں ہونے والی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں معاہدہ کرنے والے اعظم خان پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے ہیں، چوبیس سالہ وکٹ کیپر نے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس میں ان کے علاوہ سری لنکا کے سپنر ونیندو ہرسارنگا، انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر سام بیلنگ اور ویسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاور ہٹنگ کو بہتر بنانے پر کام کیا ہے، آصف علی

پاور ہٹنگ کے لیے مشہور آصف علی یو اے ای میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایشیا کپ کے لیے قومی کرکٹ سکواڈ میں شامل ہیں اور ان دنوں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔کرکٹر آصف علی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مصروف سیزن سے قبل اچھی ٹریننگ جاری ہے، ...

مزید پڑھیں »

بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر ایک بار پھر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے بعد ایک مرتبہ پھر بریگیڈیئر(ر)خالد سجاد کھوکھر اگلے چار سال کیلئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 56واں اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، نئے کانگریس ممبران میں اولمپیئن منظور جونئیر، اولمپئین اصلاح الدین، اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن طاہر زمان اور سابق کپتان شکیل عباسی نے بھی اجلا س ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم، وقار یونس ایشیا کپ کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے

رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والیایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وسیم اکرم اور وقار یونس ایشیا کپ کے کمنٹری پینل کا حصہ بن گئے، اس کے علاوہ بھارت کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری اور سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر بھی پینل کا حصہ ہونگے۔ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ طہماس خان فٹبال گرائونڈ پشاور میں شروع

چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ طہماس خان فٹبال گرائونڈ پشاور میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ صوبے بھر سے ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، افتتاحی روز شاہ عالم فٹبال کلب اور خلیل یوتھ کلب نے کامیابی حاصل کی ، باضابطہ افتتاح ایم این اے شوکت علی نے کیا ان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے سٹی صدر عرفان سلیم ، صوبائی فٹبال ...

مزید پڑھیں »

آزادی سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

ضلعی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس چارسدہ کے زیراہتمام جشن آزادی تقریبات کے سلسلے میں چارسدہ میں آزادی سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا ہے ،فیسٹیول میں ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن ، کرکٹ ، فٹبال ، ایتھلیٹکس،سائیکلنگ سمیت مختلف مقابلے منعقد ہوئے آخری روز بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس خواتین ٹیم ایونٹکے فائنل میچز ہوئے جس کی مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فضیلت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!