روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اگست, 2022

نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل

  کراچی میں جاری نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کے پانچویں راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل ہوگیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 بلیوز نے بلوچستان انڈر 19 بلیوز کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا۔ 24 اوورز میں دو وکٹ پر 81 کے اوور نائٹ اسکور پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے، سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے نیدرلینڈز کو آخری ون ڈے میں شکست دیکر کلین سویپ کر ڈالا

پاکستان نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیدرلینڈز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 9 رنز سے  شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدر لینڈز کی پوری ٹیم آخری اوور میں 197 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ٹام کوپر 62 اور وکرم جیت سنگھ 50 رنز بناکر نمایاں رہے۔روٹرڈیم ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ون ڈے، پاکستان کا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف

پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان جاری تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کی ٹیم 49.4 اوورز میں 206 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے جس کے بعد نیدرلینڈز کی ٹیم کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف ملا ہے، کپتان بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوئے اور 91 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے، ...

مزید پڑھیں »

سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے پشاور میں سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ بیڈمنٹن کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا اس موقع پر بیڈمنٹن کے انٹر نیشنل کھلاڑی مراد علی نے کھلاڑیوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ان کے ہمراہ چیف کوچ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا شفقت اللہ ، صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد خان ، نیشنل کوچز ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ، مظفر آباد ٹائیگرز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ کے 16 ویں میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے ڈی ایل میتھڈ کے تحت کوٹلی لائنز کو 7 وکٹ سے  شکست دے دی۔مظفر آباد ٹائیگرز نے حسیب اللّٰہ اور محمد حفیط کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ہدف 3 وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کر لیا۔   مظفر آباد ٹائیگرز کے حسیب اللّٰہ 67 اور محمد حفیظ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست

فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر ٹیم سکواش چیمپئن شپ میں ٹاپ سیڈ مصر نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم اب ایونٹ میں تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی۔ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ٹاپ سیڈ مصر کے خلاف پہلی ٹائی میں حمزہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دچھکا

ایشیا کپ سے قبل سری لنکن ٹیم کو بڑا دچھکا لگا ہے اور اس کے دو کھلاڑی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ایک کی شرکت مشکوک ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیا کپ 2022 کے میزبان سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیرلیا ہے، ٹورنامنٹ کیلئے اعلان کردہ سکواڈ میں شامل دو کھلاڑی فاسٹ بولر بینورا ...

مزید پڑھیں »

جلد واپس آئوں گا انشا اللہ،شاہین آفریدی

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے انجری کی وجہ سے باہر ہوگئے۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو انجری کے سبب آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے بعد ان کی جگہ حسن علی کو ایشیا کپ سکواڈ کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔شاہین ...

مزید پڑھیں »

عبداللہ شفیق کو بھی ون ڈے کیپ مل گئی

نوجوان بیٹر عبداللہ شفیق کو ون ڈے ڈیبیو کیپ مل گئی۔تفصیلات کے مطابق نوجوان بیٹر عبداللہ شفیق نے نیدرلینڈز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ڈیبیو کر لیا ۔مایہ ناز بیٹسمین اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے عبداللہ شفیق کو ون ڈے کیپ دی، انھیں ٹیم میں تیسرے میچ کے لیے امام الحق کی جگہ لیا ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف کھیل کر اچھا پرفارم کرنا چاہتا ہوں، عثمان قادر

لیگ سپنر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف کھیلنا ہر کسی کا خواب ہوتا ہے، میرا بھی خواب یہی ہے کہ میں بھارت کے خلاف کھیلوں اور اچھا پرفارم کروں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ٹریننگ کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے والد کی بھارت کے خلاف پرفارمنسز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!