پاکستان کیچ بال فیڈریشن کا قیام

پاکستان کیچ بال فیڈریشن کا قیام عمل میں لایا گیا اور انٹرنیشنل کیچ بال باڈی نے مقبول آرائیں کو پاکستان کیچ بال فیڈریشن کا صدر  اور معین الدین کو  جنرل سیکرٹری  مقرر کردیا ہے۔ گزشتہ روز  پاکستان کیچ بال فیڈریشن کی جاری کردہ ایک پریس ریلیزکے مطابق پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے عہدیداروں میں چیئرمین ممتاز یوسف، صدر مقبول آرائیں، نائب صدور میں  رانا تنویراحمد، ارشد حسین ، ایس اے رزاق،فائزہ عامر،  کرنل ریٹائرڈ مجاہداللہ ترین،   عرفان خان، عامر شہزاد، محمد اصغر انجم ؛ جنرل سیکرٹری معین الدین ؛ایسوسی ایٹ  سیکرٹری(ویمن )سیکرٹری امہ لیلی، ایسوسی ایٹ سیکرٹری (مرد) انور خان اور عظمت پاشا ؛ خزانچی عائشہ رزاق کو شامل کیا گیا ہے۔ مجلس عاملہ کے اراکین میں رضا خان، راجہ نوید،شاہد یوسیفزائی، نورین زاہد،محمد صدیق، چمن مستاق،بلال رحمان، وجہیہ  عابد، بتول کاظمی اور منیبہ افتحار شامل ہیں،

تعارف: newseditor