ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2022

آئن چیپل اب کمنٹری نہیں کرینگے

معروف آسڑیلوی کمنٹیٹر اور سابق آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان آئن چیپل نے 45 سال محیط کمنٹری کیریئر کو بالآخر ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، 78 سالہ آئن چیپل جنہیں ان کے کرکٹ پر جاندار تبصروں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے نے ایک میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایک طویل عرصے سے اس بات پر غور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز میں 5میڈلز جیت لئے

پاکستان نے تھائی لینڈ میں ہونیوالی انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز میں 5میڈلز جیت لئے،قومی ٹیم نے چاندی کے 3اور کانسی کے 2تمغے جیتے، صدر پاکستان ماڈرن پینٹاتھلون فیڈیشن ریاض فتیانہ اور سیکرٹری ظہور احمد نے قومی ٹیم کو میڈلز جیتنے پر مبارکباددی ہے   تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل ٹرائیتھل گیمز منعقد ہوئیں جس میں پاکستان، تھائی لینڈ، نیپال، ...

مزید پڑھیں »

قومی بیٹرز کا انڈور پریکٹس سیشن، بائولرز کو آرام دیا گیا

بارش کے باعث قومی اسکواڈ کا روٹرڈیم میں انڈور پریکٹس سیشن کیا، انڈور سیشن میں صرف بیٹرز نے حصہ لیا جبکہ فاسٹ بائولر کو آج آرام دیا گیا پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل روٹرڈیم میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا

مزید پڑھیں »

بابر اعظم اور ٹیم پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان پہلی ون ڈے سیریز کیلئے تیار

پاکستان اور نیدرلینڈز کے مابین پہلی دوطرفہ ون ڈے کرکٹ سیریز کل بروز منگل سے روٹرڈیم میں شروع ہوگی۔ آئی سی سی مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے بقیہ دو میچز 18 اور 21 اگست کو اسی مقام پر کھیلے جائیں گے۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیم رینکنگ میں چوتھے نمبر پر موجود پاکستان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم  نے نیدرلینڈز میں یوم آزادی منایا

پاکستان کرکٹ ٹیم  نے نیدرلینڈز میں یوم آزادی منایا، پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پرچم کشائی کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آزادی کی 75ویں سالگرہ یورپی ملک نیدرلینڈز میں منائی۔   قومی اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں موجود پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں بھی شرکت کی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پرچم کشائی کی تقریب ...

مزید پڑھیں »

ارشد ندیم نے جیتے گئے دونوں طلائی تمغے قوم کے نام کردیئے

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں اپنے 2 گولڈ میڈلز پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں ارشد ندیم نے کہا کہ پاکستانی عوام ان گولڈ میڈلز کے ساتھ آزادی کی خوشیاں منائیں۔ قومی ہیرو ارشد ندیم کا 14اگست پر قوم کے نام اہم پیغام اور بڑا اعلان#ArshadNadeem ,#14August ,#14AugustIndependenceDay ,#goldmedal pic.twitter.com/oCJPz51i4x — ...

مزید پڑھیں »

کے پی ایل سیزن ٹو، میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو شکست دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کے دوسرے میچ میں میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔مظفر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوٹلی لائنز کے 152 رنز کا ہدف میر پور رائلز نے 2 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔   میچ میں میرپور رائلز کی قیادت شعیب ملک نے کی، جنہوں نے ...

مزید پڑھیں »

حمزہ خان ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

  فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ خان سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ پاکستان کے حمزہ خان اور مصر کے محمد نصیر کے درمیان مقابلہ ایک گھنٹہ تین منٹ جاری رہا جس میں پہلے مصر کے پلیئر نے 1-2 کی برتری حاصل کرلی تھی ...

مزید پڑھیں »

روایتی کھیل قومی ورثے کی حقیقی عکاسی کرتے ہیں اور قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں.ڈاکٹر عارف علوی

صدر پاکستان  ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ عالمی دن کے موقع پر اپنے باضابطہ پیغام میں روایتی کھیل اور کھیل آپس میں تعلق اور شراکت داری کا احساس دلاتے ہیں اور پسماندہ گروہوں اور افراد تک پہنچنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ روایتی کھیل اور کھیل 14 اگست کو منعقد ہو رہے ہیں۔ صدر نے اپنے سرکاری پیغام میں کہا، ...

مزید پڑھیں »

ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی خواتین نیٹ بال میچ 2022 جیت لیا

ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی خواتین نیٹ بال میچ 2022 جیت لیا۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے آج ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی ویمن نیٹ بال میچ 2022 کا انعقاد کیا جو کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے PSB کوچنگ سنٹر کراچی میں منعقد ہوا۔ پی این ایف ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی نے یہ میچ جیت کر ...

مزید پڑھیں »