آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان لاورا ڈیلینی کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ کے منتظر ہیں، کھلاڑیوں کے پاس یہاں سیکھنے کا موقع ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاورا ڈیلینی نے کہا کہ پاکستان کی کنڈیشنز ہمارے لیے چیلنج ہے، اس کے مطابق تیاری کی ہے، ابوظبی میں ٹریننگ کی تا کہ گرم موسم کی عادی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 نومبر, 2022
8 سالوں سے تو ہماری میچ فیس نہیں بڑھی، بسمہ معروف
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے کہا ہے کہ ہم بھی چاہتے ہیں کہ ہماری میچ فیس بڑھے، 8 سالوں سے تو ہماری میچ فیس نہیں بڑھی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بسمہ معروف نے کہا کہ ایشیا کپ سے ہمارا مومنٹم اچھا بنا ہوا ہے اسی کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا اسپیشلائزڈ ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپیشلائزڈ ٹریننگ کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے ایک نجی بینک کے ساتھ کیمپس کے معاہدے کی تقریب کے بعد نجی ٹی وی چینل کو بتایا کہ رواں سیزن میں اسپیشلائزڈ کیمپس کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے، کیمپوں کے لیے نجی بینک کے ساتھ معاہدہ کیا ہے، ...
مزید پڑھیں »امید ہے کہ شائقین ویمن کرکٹ دیکھنے آئیں گے، کائنات امتیاز
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر کائنات امتیاز نے درخواست کی ہیکہ آئر لینڈ کے خلاف سیریز میں زیادہ سے زیادہ شائقین قذافی اسٹیڈیم کا رخ کریں۔کائنات امتیاز نینجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہوم سیریز ہونا ایک بہت بڑی بات ہے، مجھے امید ہے کہ شائقین ویمن کرکٹ دیکھنے آئیں گے، شائقین کے ہجوم ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت
قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے گوجرانوالہ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ کپتان کی حفاظت کرے اور ہمارے پیارے پاکستان کو محفوظ رکھے۔خیال رہے کہ گوجرانوالہ میں لانگ مارچ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دیکر سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو زندہ رکھا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے اہم ترین میچ میں پاکستان کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو بارش سے متاثرہ میچ میں ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت 33 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان کے ابتدائی چار بیٹرز صرف 43 ...
مزید پڑھیں »ناردرن واریئرز تیسری بار ابوظبی ٹی 10 جیتنے کے لئے پرامید
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور ناردرن وارئیرز کے معاون کوچ جیکب اورم پرامید ہیں کہ ناردرن واریئرز تیسری بار بھی ٹرافی حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ ایک ورچوئل بات چیت میں انہوں نے کہا کہ بیٹنگ آرڈر کے شروع میں پاور ہٹر کی وجہ سے ناردرن وارئیرز نے دو مرتبہ ٹائٹل جیتا ہے اور اب تیسری بار بھی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، شاداب اور افتخار کی دھواں بیٹنگ، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے اہم ترین میچ میں پاکستان کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیدیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، پاکستان کے ابتدائی چار بیٹرز صرف 43 کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ ...
مزید پڑھیں »73ویں پنجاب گیمز:جمناسٹک میں 29سال بعدفیصل آباد کے کھلاڑی علی حمزہ سونے کا تمغہ لے کر پنجاب کے چیمپئن بن گئے
فیصل آباد(سپورٹس رپورٹر/سیدذکراللہ حسنی سے) پنجاب سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام73ویں پنجاب گیمز میں فیوچر جمناسٹک کلب کریسنٹ سپورٹس کمپلیس کے کھلاڑی علی حمزہ نے 29سال بعدجمناسٹک میں گولڈ میڈل فیصل آباد کے نام کرلیا۔ فیصل آباد جمناسٹک ٹیم بی او پی پنجاب گیمز 2022میں کانسی کے تمغہ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی جبکہ مجموعی کارکردگی میں فیصل آباد کی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ، فخر زمان کی جگہ محمد حارث ٹیم کا حصہ بن گئے
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اپنے اہم ترین میچ میں پاکستان کی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے فخر زمان کی ...
مزید پڑھیں »