روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 نومبر, 2022

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن پر آگئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن ٹیم جنوبی افریقہ کو پچھاڑ کر دوسرے نمبر پر آگئی۔قومی ویمن ٹیم ہوم سیریز میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی کے ساتھ ہی آئی سی سی چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر آئی ہے۔   پاکستان ویمن ٹیم کے 8 پوائنٹس ہوگئے ہیں، یوں گرین شرٹس ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کا بیٹنگ آرڈر سے متعلق بابر اعظم کو مشورہ

سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ٹاپ آرڈر سے متعلق مشورہ دیا ہے۔شاہد آفریدی نے پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر ٹوئٹر پر بابر اعظم کو مینشن کیا اور ان کے لیے پیغام جاری کیا۔   سابق کپتان نے لکھا ‘پاکستانی ٹیم کو ٹاپ آرڈر میں پاور ہٹر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سیمی فائنل تک رسائی کا کریڈٹ نیدرلینڈز کو بھی دینا چاہئے، شاہین آفریدی

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تسلیم کیا ہےکہ انہوں نے انجری کے باوجود ٹیم میں واپسی میں جلدی کی کیونکہ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کو ان کی ضرورت تھی۔   ایڈیلیڈ میں بنگلادیش کو شکست کے بعد پریس کانفرنس میں شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ سیمی فائنل میں رسائی کا کریڈٹ پاکستان ٹیم کی ...

مزید پڑھیں »

صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے گورنر سندھ کامران خان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،اسپورٹس آرگنائزرز کھیل اور کھلاڑی کے لئے فرنٹ پیچ کا کردارا ادا کرریے ہیں،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ان خیالات کا اظہار اسپورٹس آرگنائزر محمد نسیم کی قیادت میں ملنے والے اسپورٹس آرگنائزرز کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 سٹیورٹ بننی "دی نیویارک سٹرائیکرز” کا حصہ بن گئے

ابوظبی ٹی 10 کے رواں سیزن کی نئی ٹیموں میں سے ایک نیویارک سٹرائیکرز نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی کرکٹر سٹیورٹ بننی ان کی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ 38 سالہ سٹیورٹ بننی وائٹ بال کرکٹ کرکٹ میں شراکت داری کو توڑنے میں عرصہ دراز سے اہم مقام رکھتے ہیں۔ آل راؤنڈر اچھے بلے باز بھی ہیں اور تیز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے طیب اکرام انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے 48ویں کانگریس اجلاس میں ہونے والے انتخابات میں طیب اکرام کو ایف آئی ایچ کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ انتخابات مین دنیا بھر سے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے ملحقہ نیشنل فیڈریشنز نے حصہ لیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے اجلاس میں پاکستان کی نمائیندگی کی۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت نے زمبابوے کو شکست دیدی، سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہو گئی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم نے آخری گروپ میچ میں زمبابوے کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 71 رنز سے شکست دیکر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، بھارت کی اس جیت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ بھی مکمل ہو گئی ہے، سیمی فائنل میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے، پاکستانی ویمن ٹیم نے آئرلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور میں جاری پاکستان ویمن اور آئرلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی پاکستان نے آئرش ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد نو وکٹوں سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ان کی پوری ٹیم 194 رنز پر آئوٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، پاکستان کی جیت میں اہم کردار فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بائولنگ کا رہا جنہوں نے چار وکٹیں حاصل کیں، بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیدرلینڈز نے جنوبی افریقہ کو اپ سیٹ شکست دیدی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹمیں نیدرلینڈز کی ٹیم نے اپ سیٹ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو تیرہ رنز سے شکست دیدی، یہ نیدرلینڈز کی کسی بھی فارمیٹ میں جنوبی افریقہ کیخلاف پہلی جیت ہے، اس جیت سے پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ تقریباً ہموار ہو گئی ہے اور اب پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »