روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 نومبر, 2022

سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کو بازو پر گیند لگ گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل بھارتی کپتان روہت شرما کو بازو پر گیند لگ گئی۔نیٹ پریکٹس کے دوران گیند روہت شرما کے بازو پرلگی جس کے بعد انہوں نیفوری طور پر طبی امداد کا اشارہ کردیا۔طبی امداد کے بعد روہت شرما نے نیٹ پر صرف ایک گیند کا سامنا کیا اور بیٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔انجری ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹرز کی رینکنگ میں بہتری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ میں پاکستانی خواتین کھلاڑی بہتر نمبروں پر آگئیں۔پاکستان کی بیٹر سدرا امین کی رینکنگ میں چھ درجے بہتری ہوئی جس کے بعد وہ 19 ویں نمبر پر آگئی ہیں۔سدرہ امین نے آئرلینڈ کے خلاف لاہور میں پہلے ون ڈے میں 176 اور دوسرے میچ میں 91 رنز بنائے تھے۔بسمعہ معروف ایک ...

مزید پڑھیں »

صحافیوں کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں ناگزیر ہیں، تیمور جھگڑا/ کامران بنگش

پشاور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس ڈائریکٹوریٹ، محکمہ آرکیالوجی اور لائزان کارپوریشن کے تعاون سے پشاور میں صحافیوں کے لئے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سج گیا۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس میں صوبائی وزراء تیمور سلیم جھگڑا اور کامران بنگش نے شاٹ لگا کر افتتاح کیا۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ کھیل کود اور مثبت سرگرمیاں ہمیں ...

مزید پڑھیں »

امن و امان کی صورتحال کے باعث انٹرڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ ملتوی

سپورٹس بورڈ کی ہدایت پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ گریڈ اے ملتوی کر دی۔ چیمپئین شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے ملک ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا ء کی سالگرہ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا ء کی سالگرہ پاکستان ائرلینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے جاری ٹریننگ سیشن کے دوران منائی گئی، فاسٹ بولر فاطمہ ثناء نے قذافی اسٹیڈیم میں 21ویں سالگرہ منائی۔ فاطمہ ثناء پاکستان اور آئر لینڈ ویمن ٹیموں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا جبکہ فاطمہ ثنا نے ایک کیک گراونڈ اسٹاف کے ساتھ بھی کاٹا، ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل کیے جن میں عبدالقادر کا نام بھی شامل ہے۔   عبدالقادر کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال اور انگلینڈ کی شیرلوٹ ایڈورڈز کو بھی ہال آف فیم میں ...

مزید پڑھیں »

سیمی فائنلز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل 9 نومبر بروز بدھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جمعرات 10 نومبر کو ایڈیلیڈ کے اوول میں کھیلا جائے ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8: بابر اعظم اور کراچی کنگز کے الگ ہونے کا امکان

پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور کراچی کنگز کے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے ڈرافٹ سے قبل راستے الگ ہونے کا امکان ہے۔ 28 سالہ نوجوان نے پی ایس ایل 7 میں فرنچائز کی قیادت کی جہاں وہ آخری نمبر پر رہے اور دس میں سے آٹھ میچ ہارے۔ ڈائریکٹر وسیم اکرم کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کی عشائیے میں شرکت

پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کی عشائیے میں شرکت،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عشائیے کا اہتمام نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے لان میں کیا گیا،پاکستان کرکٹ بورڈ ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے ٹیموں کا استقبال کیا عشائیے میں دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ٹیم منجمنٹ کے اراکین کے ہمراہ شرکت کی،پی سی بی چیف ...

مزید پڑھیں »