پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کی عشائیے میں شرکت

پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کی عشائیے میں شرکت،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عشائیے کا اہتمام نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے لان میں کیا گیا،پاکستان کرکٹ بورڈ ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے ٹیموں کا استقبال کیا

عشائیے میں دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ٹیم منجمنٹ کے اراکین کے ہمراہ شرکت کی،پی سی بی چیف ایگزیکٹو فیصل حسنین اور چیف ایگزیکٹو کرکٹ آئر لینڈ ویرن ڈیوٹرم بھی شریک،سی او او سلمان نصیر ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان اور بورڈ کے دیگر عہدیداران بھی شریک

مہمان کھلاڑیوں نے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کرکٹ میوزیم بھی دیکھا،عشائیے کے دوران ندا ڈار کے آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار پانے پر کیک بھی کاٹا گیا

error: Content is protected !!