روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 نومبر, 2022

چوتھی کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک 238 غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ مکمل

چوتھی کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شریک 238 غیر ملکی کھلاڑیوں اور آفیشلزکا اپنے ممالک کی واپسی کا سلسلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا روانگی سے قبل انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے پاکستان میں اپنے قیام، چیمپئین شپ کے دوران کئے گئے انتظامات اور خصوصا یہاں کی روایتی مہمان نوازی کومثالی قرار دیتے ہوئے دوبارہ پاکستان کا دورہ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

*ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑی ہوں میرا ملک میری پہچان ہے۔نقش ہمدانی

چوتھی کومبیکس ایشین انٹرنیشنل اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرنے والی نقش ہمدانی نے کہا ہے کہ ہمیشہ پاکستان کے نام کی سربلندی کیلئے میدان میں لڑی ہوں میرا ملک میری پہچان ہے ایشین چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا میرے لئے باعث اعزاز ہے اس جیت کے بعد مجھے نیا جذبہ ملا ہے ایشیاء ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ (ہاکی) کہ حیدرآباد میں ہونے والے ٹرائلز مکمل

پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے سلسلے میں حیدرآباد کی مینز اور ویمنز کی ہاکی ٹیموں کے لئے اوپن ٹرائلز کی اختیتامی تقاریب میں متحدہ قومی موومنٹ کے ممبران صوبائی اسمبلی راشد خلجی اور ندیم صدیقی نے شرکت کی۔   لڑکیوں کے ٹرائلز سیشن کے بعد راشد خلجی (ایم پی اے) نے کھیلاڑیوں سے ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے میچ میں شکست دیدی

بنگلہ دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو پہلا ون ڈے میچ میں 7 وکٹوں سےزیر کر دیا۔۔ تین میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل۔بنگلہ دیش کے معروف مریدہ کو شاندار کار کردگی دکھانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا طلاق کا فیصلہ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے طلاق کا فیصلہ کرلیا ہے۔بھارتی ٹی وی چینل ’زی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے درمیان علیحدگی کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئی، تاہم دونوں کے قریبی دوستوں کے مطابق ثانیہ مرزا اور شعیب ملک نے علیحدگی کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جوز بٹلر اور ہیلز نے بھارتی بائولرز کا بھرکس نکال دیا، فائنل تک رسائی حاصل کرلی

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کی ٹیم نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد چاروں شانے چت کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں اس کا مقابلہ پاکستان کی ٹیم سے ہوگا، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری کی ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدرشیخ سلمان بن ابراہیم سے بحرین میں ملاقات

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے بحرین میں گزشتہ روز ملاقات کی۔ ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمن مزاری نے بتایا کہ ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم سے ملاقات بہت اچھی رہی اور ملاقات میں ...

مزید پڑھیں »

شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی آسڑیلیا میں ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان کارلوس بریتھ ویٹ سے ملاقات ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے کارلوس بریتھ ویٹ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آسٹریلیا میں آپ سے اور میری بھانجی سے ملنا اب تک کا سب سے خوشگوار لمحہ تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل، بھارت نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیا

آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 169 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز ...

مزید پڑھیں »

مداحوں کی دعاؤں کا ہی نتیجہ ہے کہ قدرت نے کھلاڑیوں کے لیے نظام بنایا ہوا ہے، محمد رضوان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ورلڈ ٹی 20 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پہلے اچانک سیمی فائنل اور اب فائنل میں رسائی کو ہر کوئی قوم کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دے رہا ہے۔مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر سیمی فائنل کی جیت کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے چند کھیلاڑیوں کا ایک پیغام خوب وائرل ہو رہا ...

مزید پڑھیں »