دو سال کے وقفے کے بعد ایک دفعہ پھر پیراپلیجک سنٹر پشاور میں رنگا رنگ سپورٹس ویک کا افتتاح کیا گیا، جس میں نہ صرف ادارے کے ملازمین اور طلبہ طالبات بلکہ زیر تربیت افراد باہم معذوری ور اُنکے تیمارداروں کو بھرپور شرکت کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔پیراپلیجک سنٹر پشاور کے سپورٹس ویک کی سب سے اہم بات یہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
67ویں قومی سائیکلنگ ٹریک چیمپین شپ میں شرکت کے لئے خیبر پختونخوا کی 12رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔
لاہور میں 26نومبر سے شروع ہونے والی 67ویں قومی سائیکلنگ ٹریک چیمپین شپ کے لئے خیبر پختونخوا کی بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر محمد نثار کے مطابق اس چیمپین شپ کے لئے پشاور میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا جس میں پورے صوبے سے کثیر تعداد میں سائیکلسٹ نے شرکت کی اور ...
مزید پڑھیں »34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ
خیبر پختونخوا سنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 34ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ میں متعدد میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ نتائج کے مطابق ہزارہ کے شرجیل نے پشاور کے امتیاز حسین کو تین صفر، آزاد جموں کشمیر کے کامران نے وسیم عباس کو تین صفر، آزاد جموں کشمیر کے عبداللہ نے سوات کے مصطفیٰ کو تین دو، صوابی کے ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی، کین ولیمسن ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کپتان کین ولیمسن بھارت کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ نہیں کھیلیں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ کین ولیمسن طے شدہ میڈیکل اپائنٹمنٹ کی وجہ سے دستیاب نہیں، ان کی جگہ مارک چیپمیئن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ 22 نومبر کو کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کی درخواست کردی
پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر عمر اکمل نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔عمر اکمل نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ وہ اب کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم انتظامیہ انہیں بغیر کسی وجہ کے نظر انداز کررہی ہے۔قومی کرکٹر نے رمیز راجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا جنریشن اب بھی انہیں میچ فکسر سمجھتی ہے، وسیم اکرم
پاکستان کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں سوئنگ کے سلطان کے نام سے مشہور وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن اب بھی انہیں میچ فکسر سمجھتی ہے۔آسٹریلین ٹیلی ویژن پروگرام ‘وائڈ ورلڈ آف اسپورٹس’ کو انٹرویو دیتے ہوئے وسیم اکرم نے اپنے پورے کیریئر میں خود پر لگائے گئے میچ فکسنگ کے الزامات کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ہاکی کی سرگرمیاں ملتوی کردیں
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ہاکی کی سرگرمیاں ملتوی کردیں،ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں لگائے گئے چار آفیشلز کی حادثہ میں شہادت پر لواحقین کے لئے شہداء پیکیج کا مطالبہ کیا گیا تھا جوکہ صوبائی و وفاقی حکومتوں کی جانب سے اس بابت تاحال کوئی پیش رفت نہ ھوسکی ھے، تفصیلات کے مطابق ...
مزید پڑھیں »ٹی 10 لیگ کا سری لنکا میں لنکا ٹی 10 لیگ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان
کرکٹ کا تیز ترین فارمیٹ ٹی 10 اپنے سری لنکا میں قدم رکھ رہا ہے اور اس نے لنکا ٹی 10 لیگ کے نام سے ٹورنامنٹ کرانے اعلان کردیا ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ یہ شائقین کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرے گا۔ سری لنکا میں ٹی 10 کے سفر کا آغاز کا باضابطہ اعلان سری لنکا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے سکواڈ کااعلان کردیا گیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈکے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر محمد وسیم کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان، عبد اللہ شفیق، ابرار احمد، فہیم اشرف، حارث ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، میزبان قطر کو افتتاحی میچ میں ایکواڈور کے ہاتھوں شکست
قطر میں شروع ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ 2022 کے افتتاحی میچ میں ایکواڈور نے میزبان ملک کو 0-2 سے شکست دے دی۔میگا ایونٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، 60 ہزار کا گنجائش والا اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ میچ کے آٹھویں منٹ میں ایکواڈور کی ٹیم گیند حریف ٹیم کے جال ...
مزید پڑھیں »