وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے لکھا ‘ٹیم پاکستان، آپ نے ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی، میں جانتا ہوں کہ آپ میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
آسڑیلوی آل رائونڈر گلین میکسویل ٹانگ تڑوا بیٹھے
آسٹریلیا کے آل رائونڈر گلین میکسویل دوست کی سالگرہ پر پھسلنے سے زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں 3 ماہ کے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ واقعہ میلبرن میں ہفتے کی شب پیش آیا جہاں میکسویل اپنے دوست کی 50 ویں سالگرہ میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے۔ سالگرہ کی پارٹی کے دوران ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بیسٹ آف لک، امریکی سفیر
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم پر بھی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل سے قبل کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہو گئے۔امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ ہے کہ میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کے لیے پرجوش ہوں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بیسٹ آف لک۔ ڈونلڈ بلوم نے مزید کہا کہ بابر ...
مزید پڑھیں »فائنل میچ کیلئے پرجوش ہیں، جوز بٹلر
انگلش کپتان جوز بٹلر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا۔جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کریں گے۔انگلش کپتان ...
مزید پڑھیں »خراب فارم کی وجہ سے بابر دبائو میں تھا، شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے فائنل کے لیے بہت پرجوش ہیں، ہماری طاقت بولنگ اور انگلینڈ کی طاقت بیٹنگ ہے، فائنل بہترین ہوگا۔ایک انٹرویو دیتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ انگلینڈ سابق چیمپئن ہے اور اس کے پاس بہترین کھلاڑی بھی ہیں، دعائوں نے کام کردیا اس ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی
قومی ہاکی ٹیم سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا کامیاب دورہ ملائشیا مکمل کرکے براونز میڈلز کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئی. اس موقع پر کھلاڑیوں کا جذبہ دیدنی تھا. قومی ہیروز کو پاکستان رینجرز اور سندھ پولیس کے فول پروف سیکورٹی پروٹوکول میں ایئرپورٹ سے لایا گیا. ایئرپورٹ میں میڈیا کی بڑی تعداد موجود تھی. قومی کھلاڑیوں نے اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کودوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سےشکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے بنگلہ دیش انڈر 19 کودوسرے ون ڈے میچ میں 126 رنز سےشکست دے دی۔۔ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابرہو گئی ہے، پاکستان کے عرفات منہاس کو شاندار کار کردگی دکھانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلہ دیش انڈر19 ٹیموں کے مابین کھیلی جانے والی تین ون ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، فائنل کل، بارش کا بھی امکان، دونوں کپتان جیت کیلئے پرعزم
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل میلبرن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کے موقع پر محکمہ موسمیات کے مطابق شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئی سی سی نے بھی فائنل میچ کو یقینی بنانے کیلئے قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں، ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا انٹر کالجیٹ گیمز 14 نومبر سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہونگی
خیبرپختونخوا انٹر کالجیٹ گیمز 14 نومبر سے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہونگی جس میں صوبے کے مختلف کالجز کے مرد وخواتین کھلاڑی چار مختلف گیمز مد مقابل ہونگے، گیمز کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں باضابطہ افتتاح خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان، سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان کرینگے۔ ڈائریکٹریٹ آف ...
مزید پڑھیں »مارک ووڈ اور ڈیوڈ ملان کے T20 ورلڈ کپ فائنل کھیلنے کے امکانات
مارک ووڈ اور ڈیوڈ ملان کو پاکستان کے خلاف T20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کا ہر موقع دیا جائے گا اور میچ کے موقع پر MCG میں نیٹ سیشن کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے کافی آرام دہ اور پرسکون نظر آنے والے حوصلہ افزا اشارے تھے۔ یہ ہو سکتا ہے کہ انگلینڈ اب بھی اس طرح کے اہم ...
مزید پڑھیں »