سپورٹس بورڈ کی ہدایت پر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چیمپئین شپ گریڈ اے ملتوی کر دی۔ چیمپئین شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے ملک ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا ء کی سالگرہ
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا ء کی سالگرہ پاکستان ائرلینڈ ویمن کرکٹ سیریز کے جاری ٹریننگ سیشن کے دوران منائی گئی، فاسٹ بولر فاطمہ ثناء نے قذافی اسٹیڈیم میں 21ویں سالگرہ منائی۔ فاطمہ ثناء پاکستان اور آئر لینڈ ویمن ٹیموں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹا جبکہ فاطمہ ثنا نے ایک کیک گراونڈ اسٹاف کے ساتھ بھی کاٹا، ...
مزید پڑھیں »عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا
پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل کیے جن میں عبدالقادر کا نام بھی شامل ہے۔ عبدالقادر کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال اور انگلینڈ کی شیرلوٹ ایڈورڈز کو بھی ہال آف فیم میں ...
مزید پڑھیں »سیمی فائنلز کیلیے میچ آفیشلز کا اعلان
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل 9 نومبر بروز بدھ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور انگلینڈ کے درمیان جمعرات 10 نومبر کو ایڈیلیڈ کے اوول میں کھیلا جائے ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 8: بابر اعظم اور کراچی کنگز کے الگ ہونے کا امکان
پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور کراچی کنگز کے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے ڈرافٹ سے قبل راستے الگ ہونے کا امکان ہے۔ 28 سالہ نوجوان نے پی ایس ایل 7 میں فرنچائز کی قیادت کی جہاں وہ آخری نمبر پر رہے اور دس میں سے آٹھ میچ ہارے۔ ڈائریکٹر وسیم اکرم کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کی عشائیے میں شرکت
پاکستان اور آئر لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کی عشائیے میں شرکت،پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے عشائیے کا اہتمام نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے لان میں کیا گیا،پاکستان کرکٹ بورڈ ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے ٹیموں کا استقبال کیا عشائیے میں دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ٹیم منجمنٹ کے اراکین کے ہمراہ شرکت کی،پی سی بی چیف ...
مزید پڑھیں »ہم جانتے ہیں کہ پاکستان ایک خطرناک ٹیم ہے، ٹم سائوتھی
نیوزی لینڈ کی ٹیم کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے پاکستان کو ایک خطرناک ٹیم قرار دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ٹم ساؤتھی کا کہنا ہے کہ جب ٹیم ٹاپ فور میں پہنچ جاتی ہے تو آگے جانے کا چانس ہر ٹیم کے پاس ہوتا ہے، ہم حالیہ وقتوں میں کئی بار ...
مزید پڑھیں »سکینڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ، چکلالہ ایف سی اور آئی ٹین سٹار فاتح
سیکنڈ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنمنٹ اسلام آباد میں آج کا پہلا میچ چکلالہ fc اور رائل پلیرز fc کے مابین کھیلا گیا میچ سٹارٹ ہوتے ہی رائل پلیرز کا دہشت گردانہ اٹیک اور سٹرائیکر زاہد گول کیپر کو بھی ڈاج کر کے بال سمیت گول کے اندر پندرہ منٹ بعد چکلالہ ایف سی کے فیضان کی پاور فل اینگولر شوٹ ...
مزید پڑھیں »ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن شپ 09 سے 13 نومبر 2022 تک تھائی لینڈ میں منعقد ہوگی۔
پاکستان کے مکسڈ مارشل آرٹس کے ٹاپ ایتھلیٹس ایشین چیمپئن شپ پتایا، تھائی لینڈ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ایشین پیسیفک ایم ایم اے چیمپئن کا انعقاد 09 سے 13 نومبر 2022 تک پٹایا میں ہونے جا رہا ہے جس میں ایشیائی ممالک کے ٹاپ ایتھلیٹس شرکت کریں گے۔ پاکستان کے کھلاڑی شاہ زیب، لیاقت علی، ...
مزید پڑھیں »ندا ڈار آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی نے پاکستان کی ندا ڈار اور بھارت کے ویرات کوہلی کو پلیئر آف دی منتھ قرار دیا ہے۔ پاکستان کی آل راؤنڈر ندا ڈار کو اکتوبر کے مہینے میں شاندار پرفارمنس پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ...
مزید پڑھیں »