ٹی20 ورلڈ کپ میں ایک اور فتح حاصل کرنے کا مشن لئے قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن، کھلاڑیوں کی بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس، پاکستانی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے مدمقابل ہوگی۔ ٹی20 ورلڈ کپ میں کل پاکستان اور جنوبی افریقہ آمنے سامنے ہوں گے، اہم میچ کے لئے قومی سکواڈ نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
جلد پاکستانی کنڈیشنز عادی ہو جائینگی، آئرش آل رائونڈر
آئر لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ایمئیر رچرڈسن نے پاکستان کے موسم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا موسم آئر لینڈ کے موسم سے مختلف ہے، یہاں بارشیں نہیں ہوتی اور ہمارا فوکس لمبی پارٹنر شپ پر ہے۔ایمئیر رچرڈسن نینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ لاہور میں بارش ...
مزید پڑھیں »آئرلینڈ سے سیریز چیلنجنگ ہو گی، ندا ڈار
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ندا ڈار کا کہنا ہے کہ آئر لینڈ کی ویمن ٹیم اچھی ہے، ان کی کھلاڑی انگلینڈ اور آسٹریلیا میں کھیلنے کا تجربہ رکھتی ہیں، آئرش کھلاڑیوں کی جارحانہ اپروچ ہے اور وہ مضبوط ارادے کی ساتھ کھیلتی ہیں، یہ ایک چیلنجنگ سیریز ہے اور ہمیں بھی ان کے انداز میں کھیلنا ہو ...
مزید پڑھیں »ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ لینے والے بائولر کا انتقال
ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلی وکٹ لینے والے بولر ایلن تھامسن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ایلن تھامسن اپنے غیر معمولی بالنگ سٹائل کی وجہ سے مشہور تھے، وہ 1970-71 میں 7 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ایشز سیریز کے 4 ٹیسٹ میچز میں بھی کینگروز ٹیم کا حصہ تھے۔ایلن تھامسن نے پہلے ...
مزید پڑھیں »گورنمنٹ کالج پشاور انٹر کالجزکرکٹ ٹورنامنٹ کی چمپئن
انٹرکالجزکرکٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ کالج پشاور نے جیت لیا۔فائنل میچ میں گورنمنٹ کالج پشاور کے کھلاڑیوں نے شاندارکھیل پیش کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل میں گورنمنٹ کالج چارسدہ کے کپتان نے ٹاس جیت کرپہلے خودبیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اورمقرررہ اوورزمیں 148 رنز بنائے ، جواب میں گورنمنٹ کالج پشاور نے مطلوبہ ہدف سات وکٹوں کے نقصان ہرپورا کیا۔ گورنمنٹ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، لٹن داس کی طوفانی اننگز رائیگاں، بھارت نے میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت پانچ رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی، محمد رضوان سے نمبر ون پوزیشن چھن گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں جب کہ قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اب دوسرے نمبر پر ہیں۔ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نیوزی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے انتخابات مکمل، امجد عزیز ملک صدر منتخب
پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے چار برس کے لئے نئے عہدیداروں کا انتخاب کر لیا گیا، انٹر نیشنل اسپورٹس پریس ایسوسی ایشن ایشیاء(اے آئی پی ایس)کے سیکرٹری جنرل امجد عزیز ملک کو بلامقابلہ پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا صدرجبکہ محمد اصغر عظیم سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ گزشتہ روز پشاور میں ہونیوالی بین الاقوامی امن و کھیل کانفرنس کے موقع پر پاکستان ...
مزید پڑھیں »دوروزہ انٹر نیشنل امن سپورٹس کانفرنس اختتام پذیر
صوبائی دارالحکومت پشاور میں منعقدہ دوروزہ انٹر نیشنل امن سپورٹس کانفرنس اختتام پذیر ہوا،بیرون ممالک اور ملک کے شہروں سے آئے ہوئے صحافی بہترین یادیں سمیٹ کر اپنے شہروں کو روانہ ہوگئے،کانفرنس کے اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی سپیکر صوبائی اسمبلی اور قائم مقام گورنر خیبر پختونخوامشتاق احمد غنی تھے،جبکہ نکے ہمراہآئی جی معظم،جا،صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »فخر زمان پھر ان فٹ، ٹیم ڈاکٹر کو انہیں میدان میں اتار کر کریڈٹ لینے کی کیا جلدی تھی؟
فخر زمان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر اب متبادل کھلاڑی شامل کیا جائے گا فخر کو گھٹنے کی انجری دوبارہ ہوئی ہے اس کا مطلب یہی ہے کہ انہیں کھلانے میں جلد بازی کی گئی ہےٹیم ڈاکٹر(چیف میڈیکل آفیسرپی سی بی )کو کھلاڑیوں کو فٹ قرار دے کر میدان میں اتارنے کا کریڈٹ لینے کی کیا جلدی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »