افغانستان کرکٹ بورڈ کا اماراتی کرکٹ بورڈ سے طویل معاہدہ طے پا گیا۔دونوں بورڈز کے درمیان پانچ سال کا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت افغانستان کرکٹ ٹیم اپنے ہوم میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گی۔معاہدے میں افغانستان ٹیم ہر سال یو اے ای کے خلاف بھی انٹرنیشنل سیریز کھیلے گی اور افغانستان کرکٹ بورڈ، یو اے میں اپنا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2022
نیو یارک اسٹرائیکرز نے آٹھ وکٹ سے دیکن گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی
شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ابوظبی ٹی ٹین کے نویں میچ میں نیویارک اسٹرائیکرز نے دیکن گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹ سے شکست دےکر پوائنٹ ٹیبل پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا۔ دیکن گلیڈی ائیٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں سات وکٹ نے نقصان پر ایک سو نو رنز کا ٹارگٹ دیا جسے نیویار اسٹرائیکرز ...
مزید پڑھیں »بولٹ اور ہیلز سمیت آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں میں اچھی کارکاردگی دکھانے والے 35سے زائدبین الاقوامی کھلاڑی انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کے حامل کھلاڑی متحدہ عرب امارات کی پروفیشنل انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ہوں گے انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں 84بین الاقوامی اور 24 متحدہ عرب امارات میں مقیم کھلاڑی شامل ہیں 35سے زائد کھلاڑی حال میںکھیلے جانے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شامل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹین بیٹرز فرینڈلی فارمیٹ ہے۔ وہاب ریاض
ابوظبی ٹی ٹین کا چھٹا سیزن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے اور نیو یارک اسٹرائیکرز ٹیم پہلی بار ٹی ٹین میں شامل ہوئی ہے نیویارک اسٹرائیکرز کے مایہ ناز پاکستانی باولر وہاب ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹین باولرز کے لیے ایک چیلنجنگ فارمیٹ ہے اسمیں باولرزنئی مہارتیں سیکھنی پڑتی ہیں جنہیںبروئے ...
مزید پڑھیں »انگلش ٹیم جارحانہ کرکٹ کھیلتی ہے، محمد نواز
پاکستان کے آل رائونڈر محمد نواز کا کہنا کہ انگلش کھلاڑی جارحانہ کرکٹ کھیلتے ہیں، ہم بھی اسی حساب سے تیاری کر رہے ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل محمدنواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ سکواڈ کے تمام کھلاڑیوں کی تیاری اچھی چل رہی ہے، ٹیسٹ میچ کھیلنے کا موقع ملا تو ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، ارجنٹائن نے میکسیکو کو شکست دیدی
فیفا ورلڈکپ کے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نے میکسیکو کیخلاف 0-2سے فتح سمیٹ لی۔قطر کے لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کیا گیا تاہم گول کرنے کے کئی مواقع ضائع ہوئے۔کھیل کے دوسرے ہاف میں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے 64 ویں منٹ میں گول ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر پہنچ گئی
انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سر زمین پر 17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔انگلش کرکٹ ٹیم تاریخی دورے پر بین اسٹوکس کی قیادت میں اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا، مہمان کھلاڑیوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ انگلینڈ اور پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
سری لنکا اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل بروز اتوار کو پالے کیلی میں کھیلا جائے گا، افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، مہمان ٹیم افغانستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 60 رنز سے ہرا کر تاریخی فتح حاصل کی، افغانستان کی یہ ایک روزہ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ، ارجٹائن اور میکسیکو کا کل بڑا ٹکرائو
فیفا ورلڈ کپ میں کل بروز اتوار کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا، ارجنٹینا کی ٹیم میکسیکو، جاپان کی ٹیم کوسٹاریکا، بیلجیئم کی ٹیم مراکش اور کروشیا کی ٹیم کینیڈا سے مدمقابل ہوں گی، فیفا کے زیراہتمام فٹ بال عالمی کپ کے دلچسپ مقابلے قطر میں جاری ہیں، میگا ایونٹ میں اتوار کے روز چار میچ کھیلے جائیں گے، ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ سے باہر ہونے والی قطر پہلی ٹیم بن گئی
فیفا ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں سینیگال نے قطر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔جمعہ کو کھیلے گئے میں سینیگال کی جانب سے پہلا گول 41ویں منٹ میں بولائے نے کیا جبکہ7 منٹ بعد ہی فامارا نے دوسرا گول کر کے ٹیم کو 2 صفر کی برتری دلائی۔تاہم میچ کے 78ویں منٹ میں قطر ...
مزید پڑھیں »