ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023

انٹرڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپئن شپ، پاکستان آرمی نے ائیر فورس کو فائنل میں شکست دیدی

پاکستان آرمی نے اپنے جارحانہ کھیل کی بدولت فیصلہ کن معرکہ میں اٸیر فورس کو 52 کے مقابلے میں 76 پواٸنٹس سے شکست دیکر انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چیمپیٸن شپ کا ٹاٸٹل جیت لیا۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جانیوالی پانچ روزہ چیمپٸین شپ کی اختتامی تقریب کے  مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ احسان مزاری تھے ...

مزید پڑھیں »

شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں چلے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظر آتے ہیں، آئے دن اپنی زندگی کے خوش گوار اور دل چسپ لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں چلے گئے۔سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہنواز دھانی نے کھیتوں میں لی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کو بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت

پاکستانی کرکٹرز کو بنگلادیش پریمیئر لیگ میں 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ذرائع کے مطابق جو کرکٹرز 5 فروری کے نمائشی میچ کا حصہ نہیں ہیں وہ 8 فروری تک بی پی ایل کھیل سکتے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ 5 فروری کو کوئٹہ میں نمائشی میچ کھیلنے والے کھلاڑی 2 فروری کو واپس پہنچیں ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین خواجہ جنید پر تاحیات پابندی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و منیجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔خواجہ جنید ایشیا کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر تھے، ایشیا کپ میں جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔پاکستان گول ڈسکوالیفائی ہونے کی وجہ سے ورلڈکپ میں کوالیفائی نہ کر سکا۔سابق سیکریٹری ...

مزید پڑھیں »

قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپٸین : فیصل آباد اور اسلام آباد فاٸنل میں پہنچ گٸے

قاٸد اعظم کپ انٹر ڈویژنل باسکٹ بال چیمپٸین میں فیصل آبادڈویژن اور اسلام آباد ریڈز نے حریف ٹیموں کو شکست دیکر فاٸنل میں پہنچ گٸی۔ فیڈرل باسکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ٹورنامنٹ کے سیمی فاٸنل میچز کو پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری خالد بشیر، سیکرٹری آرگناٸزنگ کمیٹی اوج ظہور، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈاٸریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

نوویک جوکووچ عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر بن گئے

سربیا کے معروف ٹینس سٹار نوویک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں اپنا 22 واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے کے بعد ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز کی نئی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے۔اے ٹی پی کی نئی رینکنگ کے مطابق 35 سالہ سربین ٹینس سٹار جوکووچ سپین کے کھلاڑی کارلوس الکاراز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چار درجے ترقی حاصل ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، 4 فروری کو آٹھ میچوں کا فیصلہ ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ کے آئندہ میچز 4 فروری سے کھیلے جائیں گے جبکہ 4 فروری کو مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز کے بعد آرسنل کی ٹیم ٹیبل پر 50 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔     دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم 45 ...

مزید پڑھیں »

ایلکس ہیلز کا بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ

انگلش بلے باز ایلکس ہیلز نے بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پاکستان پریمئر لیگ کھیلنے کا فیصلہ کرلیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز بنگلا دیش کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے بلکہ وہ پی ایس ایل میں شرکت کریں گے     ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے۔پی ایس ایل کا آٹھواں ...

مزید پڑھیں »

بھارت اور نیوزی لینڈ درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی یکم فروری کو احمد آباد میں ہوگا

بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ یکم فروری کو احمد آباد کے مقام پر کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز 1-1 سے برابر ہے، پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 21 رنز سے شکست دی ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں اہم اعزاز

فاسٹ بالر محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں سابق کپتان اور شاندار آل رائونڈر شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاسٹ بالر نے بی پی ایل میں شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا ہے اور وہ لیگ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے ...

مزید پڑھیں »