روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جنوری, 2023

قومی سنوکر چیمپئن شپ، سلطان محمد نے فائنل میں شان نعمت کو شکست دیدی

سندھ کے سلطان محمد اسنوکر کے نئے قومی چیمپئن بن گئے، انہوں نے فائنل میں اسلام آباد کے شان نعمت کو 7-5 فریمز سے شکست دی۔ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نوید کپاڈیہ کے مطابق نیشنل بینک کے صدر رحمت علی حسنی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس، کراچی میں کھیلے گئے این بی پی 47 ویں قومی ...

مزید پڑھیں »

130 یا 135 سے کم والے کھلاڑیوں کو ٹی ٹوئنٹی کیلئے منتخب نہیں کرینگے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور ٹی ٹوئنٹی کیلئے وہ کھلاڑی منتخب نہیں ہوگا جس کا اسٹرائیک ریٹ 130 یا 135 سے اوپر نہ ہو۔نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے بطور چیف سلیکٹر جاب کو مشکل قرار دیا اور کہا کہ مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے ون ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو ریاض پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب پہنچ گئے، دارالحکومت ریاض پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو اپنی فیملی کے ہمراہ پرائیوٹ طیارے میں ریاض پہنچے جہاں انہیں ایک شاندار ہوٹل میں ٹھہرایا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پرتگالی فٹبالر آج ایک بڑی تقریب میں سعودی کلب النصر کے ساتھ معاہدے پر دستخط کریں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ وارنر کو کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی

آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو ریٹائرمنٹ سے قبل کمنٹیٹر کی نوکری مل گئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ کے رائٹس خریدنے والے چینل نے ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل میں شامل کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ وارنر ماضی میں مہمان کے طور پر کمنٹری باکس میں شامل ہوتے رہے ہیں۔چینل کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ ڈیوڈ وارنر ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹینس سٹار رمارٹینا نیورا ٹیلوا کینسر میں مبتلا ہو گئیں

59 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والی سابق ٹینس سٹار رمارٹینا نیورا ٹیلوا کینسر میں مبتلا ہو گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق ٹینس سٹارمارٹینا نیورا ٹیلوا میں گلے اور چھاتی کے کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ مارٹینا کو تشخیص کیے گئے دونوں کینسر پہلی سٹیج میں ہیں، 2010 میں بھی ان میں چھاتی کے کینسر کی ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ کے 449 رنز کے جواب میں پاکستان 154 پر 3 وکٹیں گنوا بیٹھا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز کے سکور 449 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لئے ہیں اور اسے ابھی پہلی اننگز کا خسارہ پورا ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کٹس، بابر اعظم کی جانب سے رونمائی

پاکستان سپر لیگ سیزن آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی کٹس کی رونمائی کردی گئی پشاور زلمی کے کپتان اسٹار بیٹسمین بابر اعظم کی منفرد انداز میں کٹس کی رونمائی ، بابر اعظم پہلی بار منفرد فیشن اسٹائل میں جلوہ گر ہیں پی ایس ایل آٹھ کے لیے پشاور زلمی کی پلئینگ، متبادل اور ٹریننگ کٹس لانچ کی گئیں ہے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ چائے کا وقفہ، نیوزی لینڈ 449 رنز بنا کر آئوٹ، پاکستان کی ٹیم آغاز میں ہی مشکلات کا شکار

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز چائے کے وقفے تک پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز کے سکور 449 کے جواب میں دو وکٹوں کے نقصان پر 62 رنز بنا سکی، اسے ابھی پہلی اننگزکا خسارہ پورا کرنے کیلئے مزید 387 ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کو واپسی کا واضح گرین سگنل

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی  کا کہنا ہے کہ اگر فاسٹ بولر محمد عامر ٹیم میں واپس آنا چاہتے ہیں تو میں انہیں نہیں روکوں گا۔ ایک  دیے گئے انٹرویو میں  نجم سیٹھی نے کہا کہ سابق چیئرمین پی سی بی  رمیز راجا کا مؤقف تھا کہ جو بھی میچ فکسنگ کے حوالے سے سزا یافتہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، دوسرے دن کھانے کے وقفے پر کیویز کے 9 وکٹوں پر 433 رنز، میٹ ہینری کی بھی نصف سنچری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھانے کے وقفے تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 433 رنز بنا لئے ہیں، کھانے کے وقفے پر نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری 56 اور اعجاز پٹیل 31 ...

مزید پڑھیں »