روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جنوری, 2023

ی سی بی کے آئین 2019 کی منسوخی کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے تعلق رکھنے والے تمام عہدے تحلیل

پی سی بی کے آئین 2019 کی منسوخی کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے تعلق رکھنے والے تمام عہدے تحلیل ہوگئے ہیں تاہم ان تمام افراد کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا ہے کہ جنوری میں ان تمام افراد کا مکمل خیال رکھا جائے گا.   پاکستان کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

شہنشاہ فٹبال پیلے کی آخری رسومات ادا

شہنشاہ فٹبال پیلے کی آخری رسومات پر برازیل میں ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔آنجہانی فٹبالر کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لاکھوں افراد اسٹار فٹبالرکی آخری جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آئے، سانتوس میں پیلیکی میت فائرانجن پر رکھ کر اسٹیڈیم سے لائی گئی، کسی نے برازیل کے قومی پرچم لہرائے تو کسی نے نمناک آنکھوں سے دعائیں کیں۔پیلے ...

مزید پڑھیں »

ریشبھ پنت ممبئی ہسپتال منتقل

کار حادثے میں زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر کو ممبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کو اتر اکھنڈ کے شہر دہرہ دون کے نجی ہسپتال سے اب ممبئی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کرکٹر کا مزید علاج کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریشبھ پنت حادثے کے بعد سے ...

مزید پڑھیں »

بابر کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا، محمد عامر

قومی کرکٹر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی کیلئے تیار نہیں کیا گیا اور انہیں کپتانی جلدی دی گئی۔نجی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں بابر کی کپتانی پر بات کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ جب کوئی نیا لڑکا کپتان بنتا ہے تو اسے سینئرز کی سپورٹ لازمی چاہیے ہوتی ہے، بابر کی 2 ...

مزید پڑھیں »

کراچی ٹیسٹ، تیسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کے 9 وکٹوں پر 407 رنز، خسارہ 42 رنز رہ گیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے کراچی میں جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے پہلی اننگز کے سکور 449 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مستحکم کرلی ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود کے ولیمے کی تقریب 27جنوری کو ہو گی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ بیٹر اور پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے شان مسعود 21 جنوری کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 33 سالہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پشاور سے تعلق رکھنے والی نیشے خان سے پشاور میں ہی 21 جنوری 2023 کو شادی کریں ...

مزید پڑھیں »

ماحور شہزاد نے آل پاکستان نیشنل رینکنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان کی نمبر ون بیڈمنٹن پلیئر ماحور شہزاد اپنی شادی کی وجہ سے بریک پر تھیں، 3 ماہ کے بعد ماحور شہزاد نے حیدر آباد میں کھیلے جانے والی آل پاکستان نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں حصہ لیا، سنگلز اور ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کیے۔ ماحور شہزاد نے ویمن سنگلز فائنل میں غزالہ صدیق کو 23-21 اور 21-12 سے ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی روایت کو برقرار رکھا

مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب میں بھی اپنی روایت کو برقرار رکھا۔سعودی کلب النصر کو باضابطہ طور پر جوائن کرنے کی تقریب کے دوران مرسول پارک اسٹیڈیم میں کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبال پر اپنے دستخط کیے۔کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی دستخط شدہ فٹبال اسٹیڈیم میں موجود ایک بچی کو دی۔سوشل میڈیا پر کرسٹیانو رونالڈو کے اس انداز کو صارفین ...

مزید پڑھیں »

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود میتھیو رینشا آسڑیلوی ٹیم کا حصہ بن گئے

آسٹریلوی کرکٹر میتھیو رینشا کورونا وائرس مثبت ہونے کے باوجود ٹیسٹ میچ میں شرکت کر رہے ہیں۔جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کی صبح میتھیو رینشا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا لیکن وہ سڈنی ٹیسٹ کا حصہ ہیں اور پروٹوکول کے مطابق الگ تھلگ رہ رہے ہیں۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا

پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت ایونٹ کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ 13 فروری کو ملتان جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں ہوگا۔ٹیموں کی آمد کا سلسلہ 8 فروری سے شروع ہوجائے گا جبکہ 9، 10، 11 اور 12 ...

مزید پڑھیں »