روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جنوری, 2023

آسڑیلیا کیخلاف وائٹ بال سیریز، قومی ویمن کرکٹرز برسبین پہنچ گئیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے سیریز کھیلنے کے لیے برسبین پہنچ گی ہے، پاکستان ویمن ٹیم بسمہ معروف کی زیر قیادت آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔16 جنوری سے میزبان اور موجودہ چیمپئن آسٹریلیا، برسبین، سڈنی، ہوبارٹ اور کینبرامیں پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کا بیٹا بھی کارکردگی پر خوش

قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی پر ان کا بیٹا عبداللہ بھی خوش ہو گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عبداللہ کی ایک تصویر شیئر ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سرفراز احمد کا بیٹا عبداللہ بھی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز کی سنچری کیلئے بہت دعائیں کی تھیں، والدہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نیجمعہ کے روز نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی تھی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں سرفراز احمد کی والدہ نے بیٹے کی سنچری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت اچھا لگا، میں نے اپنے بیٹے کی ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا آئندہ ماہ ریٹائر ہو جائیں گی

پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا پلان بتا دیا۔ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں آئندہ ماہ ریٹائر ہونے کا بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئندہ ماہ دبئی کے ایونٹ کے بعد ریٹائر ہو جائوں گی۔انہوں نے کہا کہ میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی، ہم ...

مزید پڑھیں »

عالمی نمبر ون کارلوس الکراز آسڑیلین اوپن سے دستبردار

عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر کارلوس الکراز ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہوگئے۔سپین کے 19سالہ کارلوس الکراز نے کہا ہے کہ آسٹریلین اوپن کے لیے سخت محنت کی تھی۔کارلوس الکراز نے کہا کہ بدقسمتی سے میں اب آسٹریلین اوپن میں حصہ نہیں لے سکوں گا۔انہوں نے کہا کہ مشکل ضرور ہے لیکن پر امید ہوں کہ جلد ...

مزید پڑھیں »

النصر کلب نے رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی

سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردی.،نئے سال کے موقع پر سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔النصر نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر جِم میں ایکسرسائز کرتے اور ساتھ ہی اپنے کلب کی ٹیم کا میچ دیکھتے کرسٹیانو رونالڈو کی ایک ویڈیو ...

مزید پڑھیں »

ایسیکس کائونٹی نے ثام کک کے معاہدے میں توسیع کردی

ایسیکس کائونٹی نے فاسٹ بائولر ثام کک کے معاہدے میں دو سال کی تجدید کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایسیکس نے تصدیق کی ہے کہ ثام کک نے معاہدے میں دو سال کی توسیع پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد ثام کک آئندہ دوسال 2025 تک ایسیکس کی نمائندگی کرتے رہے گے۔25 سالہ کک نے گزشتہ سال کائونٹی ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم آسڑیلیا روانہ

قومی خواتین کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے سیریز کھیلنے کے لیے کراچی سے روانہ ہو گی۔پاکستان ویمن ٹیم کل  رات دبئی سے برسبین پہنچے گی، پاکستان ویمن ٹیم بسمہ معروف کی زیر قیادت آسٹریلیا میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔16 جنوری سے میزبان اور موجودہ چیمپئن آسٹریلیا، برسبین، سڈنی، ہوبارٹ اور کینبرامیں پاکستان کی ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کا کپتان بابر ہے، ہمیں اس کو سپورٹ کرنا چاہئے، سرفراز احمد

نیوزی لینڈ کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچوں میں شاندار بیٹنگ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا خوب چرچہ ہورہا ہے۔ایسے میں سوشل میڈیا پر سرفراز احمد کو تمام فارمیٹس میں کھلانے کے حوالے سے بھی بحث کی جارہی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد سے ٹیم کی کپتانی اور ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کیلئے محمد رضوان کا پیغام

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاندار کم بیک پر ساتھی وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔سرفراز احمد کو 4 سال بعد قومی ٹیم میں موقع ملا اور انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 335 رنز بنا کر اپنی کارکردگی ...

مزید پڑھیں »