روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جنوری, 2023

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔ ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں دونوں ٹیموں کےکپتان بابراعظم اور کین ولیمسن نے شرکت کی، دونوں کپتانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔    خیال رہےکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل ...

مزید پڑھیں »

میٹ ہینری پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے

پاکستان کیخلاف آج سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر میٹ ہینری پیٹ کے پٹھوں میں تکلیف کے باعث سکواڈ سے باہر ہو گئے ہیں اور اب وہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ سکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ وطن واپس جا رہے ہیں ، میٹ ہینری بھارت کیخلاف بھی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

بھارت نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ راجکوٹ میں کھیلا جانے والا سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ یک طرفہ ثابت ہوا جہاں بھارت نے 91 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی سمیٹی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بناڈالے۔ سوریا کمار یادیو ...

مزید پڑھیں »

رونالڈو اور ان کی پارٹنر ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں

گزشتہ ماہ سعودی فٹبال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کرنے والے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی پارٹنر جارجینا روڈریگیز ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہیں۔رونالڈو اور جارجینا نے اب تک شادی نہیں کی البتہ دونوں ایک ساتھ ہی رہتے ہیں لیکن سعودی عرب میں شادی کے بغیر ایک ساتھ رہنے کی اجازت نہیں ہے، لہٰذا اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

سعودی ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور سب سے آگے

سعودی عرب میں جاری ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ پانچویں اور چھٹے مرحلے میں کامیاب ہونے کے بعد ریلی جیتنے کی پوزیشن میں آگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ڈاکار ریلی میں قطر کے العطیہ اوورآل اسٹینڈنگ میں ایک گھنٹے کی برتری کے ساتھ سب سے آگے نکل گئے ہیں ۔ سعودی عرب میں 31 دسمبر 2022 سے ...

مزید پڑھیں »

تھر فلڈ ریلیف جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان نے جیت لی

تھرپارکر میں تھرفلڈ ریلیف جیپ ریلی کے آخری روز پری پیئرڈ کیٹگری کے مقابلے مکمل ہوگئے۔ایونٹ کی سب سے بڑی ریس صاحبزادہ سلطان نے اپنے نام کی، صاحبزادہ سلطان نے ریسنگ ٹریک کا فاصلہ 1 گھنٹہ 8 منٹ اور 35 سیکنڈ میں طے کیا۔بی کیٹیگری میں نعمان سرنجم 1 گھنٹہ 5منٹ اور 41 سیکنڈ میں فاصلہ طے کرکے فاتح قرار ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا جنوبی افریقہ کا تیسرا ٹیسٹ ڈرا، سیریز آسڑیلیا نے جیت لی

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا جس کے بعد میزبان ٹیم نے سیریز 0-2 سے جیت لی۔سڈنی میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں فالو آن پر جنوبی افریقا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 106 رنز بنائے ۔اس سے قبل پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کا اسکور 255 رنز تھا ...

مزید پڑھیں »

نو بال نہ دینے پر شکیب الحسن امپائر سے الجھ پڑے

بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران ہائی بائونسر کو نو بال نہ قرار دینے پر فورچون بریشل کے کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شکیب الحسن نے غصے میں آکر چیخنا شروع کر دیا اور فیلڈ امپائر سے بھی الجھ پڑے۔بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے میچ کے دوران سلہٹ اسٹرائیکرز کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 16 ...

مزید پڑھیں »

ایک دن میں 24 انڈے بھی کھائے ہیں، حارث رئوف

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کا کہنا ہے کہ انڈوں میں پروٹین ہوتی ہے اور انسان کے جسم کو پروٹین درکار ہے، یہی وجہ ہے کہ میں صبح ناشتے، دوپہر کے کھانے اور رات کے کھانے میں انڈے بہت کھاتا ہوں، حارث نے بتایا کہ میں نے 24 انڈے بھی ایک دن میں کھائے ہوئے ہیں کیوں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے راولپنڈی کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کیخلاف اپیل کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہوئے راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کے خلاف اپیل کردی۔پی سی بی نے گزشتہ ماہ کے آخر میں آئی سی سی کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تصدیق کی اور بتایا کہ راولپنڈی پچ کے ڈی میرٹ پوائنٹ کی رپورٹ 13 دسمبر کو موصول ہوئی۔پی سی بی حکام ...

مزید پڑھیں »