پاکستان ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ توفیق عمر نے ٹیم کی شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹنر شپ کا نہ ہونا اس کارکردگی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ رہی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں توفیق عمر نے کہا کہ آسٹریلوی کنڈیشنز سے بولروں کو زیادہ مدد مل رہی ہے، پچز میں بائونس ہے۔انہوں نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 جنوری, 2023
کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کی شادی کی تیاریاں عروج پر
بھارتی کرکٹر کے ایل راہول اور سنیل شیٹی کی بیٹی اداکارہ اتھیا شیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز بس کچھ دنوں میں ہی ہونے والا ہے۔دونوں کی شادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جب کہ ان کی شادی کھنڈالا میں واقع سنیل شیٹی کے بنگلے پر ہوگی۔بھارتی میڈیا نے کے ایل راہول کے گھر کی متعدد ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جاری ،10لاکھ بچوںکے ٹرائلز ہورہے ہیں،ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کا ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام جاری ہے جس میں10 لاکھ بچوںکے ٹرائلز ہورہے ہیں، اولمپک ڈریمز کے نام پر پنجاب کے تمام سکولوں میں پروگرام جاری ہے جس کا مقصد نئے ٹیلنٹ کو آگے لاناہے، سپورٹس کے فروغ کیلئے منہاج یونیورسٹی کا سالانہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد ...
مزید پڑھیں »اے آئی پی ایس ایشیاء اور سعودی سپورٹس میڈیا فیڈریشن کے درمیان مفاہمتی یاداشت پردستخط
سپورٹس جرنلسٹس کی ایشیائی تنظیم اے آئی پی ایس ایشیاء اور سعودی سپورٹس میڈیا فیڈریشن کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے جس کے تحت دونوں تنظیمیں باہمی اشتراک سے ایشیا بھر میں سپورٹس جرنلزم کی ترقی و فروغ اور سپورٹس جرنلسٹس کی استعداد کار بہتر بنانے کے لئے خدمات انجام دیں گی،اس حوالے سے سعودی عرب کے شہر ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کیخلاف سوشل میڈیا مہم، پی سی بی نے خاموشی توڑ دی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم پر خاموشی توڑ دی۔کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی سپورٹس چینل فوکس نیوز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے چینل کو شٹ اپ کال دی اور ناراضی کا اظہار کیا۔پی سی بی نے ٹوئٹر اکائونٹ پر آسٹریلوی چینل کی ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے کہا ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن کا پہلا اپ سیٹ، نڈال کی چھٹی
سال کے پہلے گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں رافیل نڈال کی شکست کی صورت میں پہلا اپ سیٹ ہو گیا۔عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کو امریکی کھلاڑی نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے ہی رائونڈ میں شکست دیدی۔سیڈ نمبر 65 مکینزی میک ڈونلڈ نے رافیل نڈال کو 4-6، 3-6 اور 5-7 سے ہرایا، رافیل نڈال میچ ...
مزید پڑھیں »ایم آئی ایمریٹس نے ILT20 کے چھٹے میچ میں شارجہ واریئرز کو 6 وکیٹ سے شکست دے دی۔
متحدہ عرب امارات کے ماسٹر بلاسٹر محمد وسیم اور ویسٹ انڈیز پوران کی سنسنی خیز اننگز کی بدولت ایم آئی ایمریٹس نے ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے چھٹے میچ میں شارجہ واریئرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایم آئی ایمریٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ شارجہ واریئرز نے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »مجھے دبائو میں کھیلنا اور اچھا پرفارم کرنا پسند ہے، وینندو ہسرنگا
مجھے دبائو میں کھیلنا اور اچھا پرفارم کرنا پسند ہے اور میری کوشش ہوتی ہے ٹیم کے لئے اچھا پرفام کروں اور اسے کامیابی دلاوں ا ن خیالات کا اظہار مشہور سری لنکن گیند باد وینندو ہسرنگا نے دبئی میں کیا ۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں جاری ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں شامل ٹیم ڈیزرٹ وائپرز نے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست
جنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 53 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ اور اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز سکور کئے، انگلینڈ کی جانب سے سیرین سمالی نے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ون ڈے سیریز، آسڑیلیا نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی، سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری
آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ برسبین میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے 126 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے باآسانی 20ویں اوورز میں حاصل کرلیا۔آسٹریلیا کی 19 سالہ اوپننگ بیٹر فیبی لچ فیلڈ نے مسلسل دوسری 50 کی، انہوں نے 61 گیندوں پر ...
مزید پڑھیں »