پہلا حاجی ملک عمر خطاب خلیل میموریل کے پی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی چیمپئن شپ کا باضابطہ افتتاح ڈاکٹر مسعود جاوید نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمرآیاز، ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس کے ٹینس کوچزرومان گل،نعمان خان، شہریار خان، انعام گل، جانان خان سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں چیمپئن شپ میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 جنوری, 2023
آئی ٹی ایف ایشیاء انڈر14 ٹینس چیمپئن شپ حمزہ رومان نے جیت لی
آئی ٹی ایف ایشیاء انڈر14 ٹینس چیمپئن شپ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ٹینس سٹار حمزہ رومان نے جیت لی فائنل میں حمزہ نے پاکستان ہی کے ابوبکرکو چھ دو چھ تین سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیتاجبکہ ڈبلز میں بھی پاکستان کے حمزہ رومان اور ابوبکر طلحہ نے بنگلہ دیش کے تشار اور بھیاں کو ہراکر فاتح ہونے ...
مزید پڑھیں »شائقین کرکٹ اعلیٰ معیار کی کرکٹ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم آئیں: رابن اتھپا
ہماری ٹیم نے اچھا کھیلا لیکن میچ میں ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ہماری کوشش ہو گی کہ آئندہ میچز میں اچھا پرفام کریںتاکہ پوائنٹس ٹیبل کر دبئی کیپیٹلز نمایاں طور پر سامنے آئے ان خیالات کا اظہار دبئی کیپٹل کے کھلاڑی رابن اتھپا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ ...
مزید پڑھیں »اچھی ابتدا جیت کے لئے راہ ہموار کرتی ہے : ٹام موڈی
ٹیم کو جیتنے کے لئے اچھا آغاز کرناضروری ہے کیونکہ اگر ابتدا اچھی ہو گی تو ٹیم پر امید ہوگی اور بہترین پرفام کرئے گی ان خیالات کا اظہار ڈیزرٹ وائیپرز کے کرکٹ ڈائریکٹر ٹام موڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا تفصیلات کے مطابق ٹام موڈی کو مزید کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ایک بہترین ٹیم ہے اور ...
مزید پڑھیں »بارہواں رشید ڈی حبیب گالف: پہلے دن نوجوان گولفرز تجربہ کار قومی چیمپینز کے ساتھ سرِ فہرست
بینک الحبیب کے بارہویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2023 کا پہلا راؤنڈ جمعرات 19 جنوری کو کراچی گالف کلب (KGC) میں کھیلا گیا۔ پچھلے سال کے دفاعی چیمپئن وحید بلوچ، پاکستان کے قومی گالفر شبیر اقبال، محمد زبیر، ظاہر شاہ، محمد شہزاد اور اسد خان پہلے دن 69، تین انڈر پار کے اسکور کے ساتھ مشترکہ ...
مزید پڑھیں »ہاکی ورلڈ کپ میں کل مزید چار میچ کھیلے جائینگے
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 15واں ہاکی ورلڈ کپ 2023 میں کل بروز جمعہ مزید چار میچز کھیلے جائیں گے ۔مینز ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے جس میں شائقین ہاکی کو دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ، میگا ایونٹ میں جمعہ کو چار میچوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 8 کا شیڈول کل متوقع
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول فائنل کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 8 کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو متوقع ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی حکام کل پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ شیڈول کے حوالے سے حتمی مشاورت کریں گے، پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اب تک شیڈولڈ کے ...
مزید پڑھیں »میری توجہ اس وقت صرف فٹنس پر ہے، شاہین آفریدی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی پرفارمنس یا ٹائٹل کے دفاع کا کوئی ٹارگٹ سیٹ نہیں کیا، میری توجہ اس وقت اپنی فٹنس پر ہے اور اس کے لیے میں محنت کر رہا ہوں۔ پاکستان سپر لیگ کی چیمپئین لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے جیو نیوز سے گفتگو میں ...
مزید پڑھیں »ہاشم آملا نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
تین سال قبل انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹر ہاشم آملہ نے اب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کرک انفو کے مطابق ہاشم آملہ انگلش کانٹی سرے سے کھیل رہے تھے، تاہم اب انہوں نے کانٹی کو تصدیق کی ہے کہ وہ ٹیم کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ ہاشم آملہ نے ...
مزید پڑھیں »یوسین بولٹ کے اکائونٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری
جمائیکا سے تعلق رکھنے والے دنیا کے تیز رفتار ترین انسان کا خطاب پانے والے یوسین بولٹ کے اکاونٹ سے 12 ملین ڈالرز چوری ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کنگسٹن میں قائم ایک سرمایہ کاری فرم کے اکاونٹ سے یوسین بولٹ کے 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز چوری ہو گئے ہیں۔یوسین بولٹ کے وکیل کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »