روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2023

بورڈ نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والی کرکٹرز کو واپس بلا لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کو واپس بلایا گیا ہے، یہ اقدام فرنچائزز کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے۔   پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو 2 فروری کو واپس آنے کا کہا ...

مزید پڑھیں »

دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے رواں سال کیلئے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ یکم اگست کو ٹرینٹ راکٹس اور سدرن برویو کے درمیان ٹرینٹ برج میں کھیلا جائیگا   شیڈول کے مطابق رواں سال ہونے والے تمام مقابلے ڈبل ہیڈرز ہونگے اور مینز ویمنز مقابلے بیک وقت شروع ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس ون ڈے سے ریٹائرمنٹ واپس لیتے ہیں تو خوشی ہو گی، کوچ

انگلینڈ ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو موٹ کا کہنا ہے کہ رواں سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بین سٹوکس کیلئے دروازہ کھلا ہے اگر وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لیکر ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں     انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان 31 سالہ بین سٹوکس نے گزشتہ سال ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

جوز بٹلر نے ورلڈ کپ ٹائٹل دفاع کو چیلنج قرار دیدیا

انگلینڈ کے وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول 50 اوورز کے ورلڈ کپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بہت چیلنجز کا سامنا ہے۔انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ اکتوبر میں ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے صرف 13 ون ڈے شیڈول ہیں   ہماری ٹیم کے پاس سال 2019 ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔     ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق کی 5 ویں پوزیشن ہے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد ...

مزید پڑھیں »

دفاعی چیمپئن بیلجیئم نے ہاکی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

دفاعی چیمپین بیلجئیم اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں آسٹریلیا نے سپین اور بیلجئیم نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔     کلنگا سٹیڈیم بھوبنیشور میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل ...

مزید پڑھیں »

غزہ میں خواتین کیلئے پہلا باکسنگ سنٹر قائم

فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لئے غزہ میں پہلا باکسنگ سنٹر قائم کردیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی خواتین کو باکسنگ سکھانے کے لیے قائم سنٹر نے اپنے دروازے مزید خواتین کے لیے بھی کھول دیے ہیں۔     رپورٹ کے مطابق ایک گھر کے گیراج سے دو بچیوں کو باکسنگ کی تربیت دینے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 27 جنوری سے شروع ہوگا

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں 27 جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا ۔بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے بھارتی دستے کو ویزے جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 جنوری سے ہونے والے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے لیے بھارتی ٹیم پاکستان آئیگی ۔   ان کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ، کے آر ایل کی بڑی جیت

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے افتتاحی روز کے آر ایل ، پاکستان نیوی اور پاک افغان چمن نے اپنے اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی۔پی ایف ایف کے مطابق کے آر ایل نے پی او ایچ واہ ، پاکستان نیوی نے پولیس اور پاک افغان چمن نے نمسو ایف سی ...

مزید پڑھیں »

ایلکس ہیلز کی شاندار پرفارمنس کے بعدڈیزرٹ وائپرز کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن

ڈیزرٹ وائپرز ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹونٹی میں لگاتار تین میچ جیتنے کے بعدنمایاں تھے لیکن چوتھے میچ میں گلف جائنٹس سے شکست کا سامنا کرنے کے بعد پانچویں میچ میںڈیزرٹ وائپرز کی ٹیم نے ایم آئی ایمریٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے ۔ڈیزرٹ وائپرزنے ایمریٹس کی جانب سے دیا گیا 170 رنز کا مشکل ہدف 21 ...

مزید پڑھیں »