زمبابوے کے اسٹار کھلاڑی سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے بجائے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔زمبابوین میڈیا کے مطابق زمبابوے کرکٹ نے آل رائونڈر سکندر رضا کو لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے چنانچہ سکندر رضا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2023
بگتی سٹیڈیم کے انکوژرز کو 10 کرکٹرز کے نام سے منسوب کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگٹی سٹیڈیم کے انکلوژرز کو 10 سابق پاکستانی کرکٹرز کے نام دے دیے۔بگٹی اسٹیڈیم کے انکلوژرز میں مصباح الحق، شاہد آفریدی، یونس خان، ثنا میر، کرن بلوچ، سعید اجمل، ثقلین مشتاق، محمد یوسف، شعیب ملک اور شعیب خان کے نام شامل ہیں جنہیں پاکستان کرکٹ میں ان کی خدمات کے اعتراف میں ان کے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679 رنز سکور کیے تھے۔ جنوبی افریقہ سے تعلق ...
مزید پڑھیں »میرا مقصد ٹیبل ٹینس میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی کرنا ہے، حور فواد
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حور فواد نے کہا کہ ان کا مقصد ٹیبل ٹینس میں پاکستان کی بہترین انداز میں نمائندگی کرنا ہے ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر چیمپئن شپ چھبیس جنوری سے قطر میں کھیلی جارہی ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی میڈیا بریفنگ میں پاکستان جونیئر نمبر ون ٹیبل ٹینس پلیئر حور ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ویمن اسکواڈ کے لیے واقعی ایک اچھا امتحان رہا، راچیل ہینس
آسٹریلوی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان راچیل ہینس کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ویمن اسکواڈ کے لیے واقعی ایک اچھا امتحان رہا۔آسٹریلیا اور پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا ،دونوں ٹیمیں ہوبارٹ پہنچ گئیں ، ہوم ٹیم کو سیریز میں ...
مزید پڑھیں »بورڈ نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے والی کرکٹرز کو واپس بلا لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپس بلا لیا۔پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کو واپس بلایا گیا ہے، یہ اقدام فرنچائزز کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو 2 فروری کو واپس آنے کا کہا ...
مزید پڑھیں »دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے رواں سال کیلئے دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ یکم اگست کو ٹرینٹ راکٹس اور سدرن برویو کے درمیان ٹرینٹ برج میں کھیلا جائیگا شیڈول کے مطابق رواں سال ہونے والے تمام مقابلے ڈبل ہیڈرز ہونگے اور مینز ویمنز مقابلے بیک وقت شروع ...
مزید پڑھیں »بین سٹوکس ون ڈے سے ریٹائرمنٹ واپس لیتے ہیں تو خوشی ہو گی، کوچ
انگلینڈ ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کوچ میتھیو موٹ کا کہنا ہے کہ رواں سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے بین سٹوکس کیلئے دروازہ کھلا ہے اگر وہ ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لیکر ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان 31 سالہ بین سٹوکس نے گزشتہ سال ون ڈے ...
مزید پڑھیں »جوز بٹلر نے ورلڈ کپ ٹائٹل دفاع کو چیلنج قرار دیدیا
انگلینڈ کے وائٹ بال ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول 50 اوورز کے ورلڈ کپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بہت چیلنجز کا سامنا ہے۔انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ اکتوبر میں ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے صرف 13 ون ڈے شیڈول ہیں ہماری ٹیم کے پاس سال 2019 ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں بادشاہت برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ون ڈے فارمیٹ رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔جنوبی افریقا کے رسی ویندر دوسن دوسرے اور کوئنٹن ڈی کوک تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے امام الحق کی 5 ویں پوزیشن ہے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی ایک درجے تنزلی کے بعد ...
مزید پڑھیں »