ریلی روسو کی شاندار بیٹنگ، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل 8 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 18.5 اوورز میں 110 سکور پر ڈھیر ہوگئی، ملتان سلطان نے مقررہ ہدف 13.3 اوورز میں بآسانی حاصل کرلیا۔ملتان سلطانز کی جانب سے ہدف ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 فروری, 2023
پشاور پی ڈی نے کپتان نہار عالم کے شاندار آل راٶنڈ کھیل کی بدولت ابیٹ آباد کو 79 سے ہراکر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی
اسلام آباد/کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پشاور پی ڈی اپنے کپتان نہار عالم کی شاندار ناقابل شکست نصف سینچری 65 رنز اور 3 وکٹوں کی بدولت حریف ایبٹ آباد پی ڈی کو 79 رنز سے شکست دے کر آٹھویں نیشنل فزیکل ڈس ایبلیٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ23 -2022 میں مسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی۔ اس موقع ہر مہمانِ خصوصی ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورکا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔ فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ثانیہ مرزا ویمن اسپورٹس میں ایک رول ماڈل ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی سی نجم سیٹھی کی ظہر عباس سے ملاقات
چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے آج کراچی میں آئی سی سی کے سابق صدر اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس سے ملاقات کی۔پی سی بی ترجمان کے مطابق ظہیر عباس کی رہائش گاہ پر ہونے والی یہ ملاقات ایک گھنٹہ جاری رہی تھی جس میں مختلف امور پر بات چیت ہوئی۔ نجم ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب رواں سال پہلی مرتبہ فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا
سعودی عرب رواں سال دسمبر میں ہونے والے فیفا کلب ورلڈ کپ 2023 کی میزبانی کرے گا۔ رپورٹ مطابق فیفا کلب ورلڈکپ رواں سال 12 سے 22 دسمبر تک سعودی عرب میں کھیلا جائے گا۔یہ فیصلہ گزشتہ روز فیفا کونسل اجلاس میں کیا گیا، 2000 میں شروع ہونے والے فیفا کلب ورلڈکپ میں سعودی عرب چھٹا میزبان ہوگا۔ سعودی ...
مزید پڑھیں »بھارتی بیٹر شبمن گل آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
نوجوان بھارتی بیٹر شبمن گل کو گزشتہ ماہ ان کی شاندار کارکردگی کی بدولت جنوری 2023 کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے پلیئر آف دی منتھ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیون کانوے اور بھارتی کھلاڑی محمد سراج کے ساتھ نامزد کئے گئے شبمن گل نے ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام جاری ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں آسٹریلوی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ساتھ افریقا میں جاری میگا ایونٹ میں گروپ ون کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ ...
مزید پڑھیں »شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے
ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن سے باہر ہو گئے۔دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوئے، ملتان سلطانز نے ان کی جگہ نوجوان فاسٹ بالر محمد الیاس کو سکواڈ میں شامل کر لیا۔محمد الیاس اس سے قبل بھی ملتان سلطانز کا حصہ رہ چکے ...
مزید پڑھیں »پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تربیتی کیمپ کیلئے 36 کھلاڑیوں کے نام کا اعلان کردیا
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا دوستانہ میچز، ساف چیمپئن شپ اور فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز کی تیاری کے سلسلے میں 16 فروری سے شروع ہونے والے تربیتی کیمپ کے لئے 36 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔پی ایف ایف کی جانب سے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری کئے گئے ایک بیان میں تربیتی کیمپ کے لئے منتخب کئے جانے والے ...
مزید پڑھیں »سلو اوور ریٹ پر لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کو جرمانہ
پاکستان سُپر لیگ 8 کے پہلے اور دوسرے دونوں میچز میں ٹیمز پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔پہلے میچ میں لاہور قلندرز اور دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔گزشتہ شب کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے گئے میچ میں ریفری علی نقوی نے پشاور زلمی پر مقررہ ٹائم فریم ...
مزید پڑھیں »