روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 فروری, 2023

پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز کی پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے مات دیدی

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچ میں کراچی کنگز کو اتبدائی تین میچز میں مسلسل شکستوں کے بعد بالآخر چوتھے میچ میں پہلی کامیابی مل گئی۔کراچی کنگز کی جانب سے دیے گئے 186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 18 ویں اوور میں 118 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، اس طرح کراچی کی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ، پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3 رنز سے ہرادیا۔پارل میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن ٹیم 117 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 113 رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض نے 29، ندا ڈار نے 27 اور کپتان بسمہ معروف نے 26 رنز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز  نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ملتان سلطانز کے 191  رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد کی ٹیم 18 ویں اوور میں 138 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 52 رنز سے شکست ہوئی۔   ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 25 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ کر تیز ترین 25 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے۔دہلی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے۔دہلی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے دوران بھارت کے بلے باز ویرات کوہلی نے 549 اننگز میں 31ہزار 313 گیندیں ...

مزید پڑھیں »

ترکیہ زلزلہ میں لاپتہ ہونے والے گھانا کے فٹبالر کی لاش مل گئی

ترکیہ میں زلزلے کے بعد لاپتہ ہونے والے گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو کی لاش 12 روز بعد ملبے سے مل گئی۔ رپورٹس کے مطابق گھانا کے انٹرنیشنل فٹبالر کرسٹیان آتسو زلزلے کے وقت ترک صوبے حاطے کے شہر انطاکیہ کے  12 منزلہ لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر تھے۔     زلزلے کے بعد سے فٹبالر کا رابطہ منقطع تھا ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے پہلے ٹیبٹ میچ میں کیویز کو شکار کرلیا

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 267 رنز سے شکست دے دی۔ماؤنٹ منگنوئی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم 394 رنز کے تعاقب میں 126رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔انگلینڈ نے پہلی اننگز 9 وکٹ 325 رنز پر ڈکلیئرکی جبکہ دوسری اننگز میں انگلش ٹیم نے 374 رنز بنائے۔     نیوزی ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی آسڑیلیا کو شکست دیدی

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ تیسرے دن ہی آگیا۔دہلی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 263 اور دوسری اننگز میں 113 رنز بنائے تھے جبکہ بھارت نے پہلی اننگز میں 262 رنز بنائے تھے جس کے بعد اسے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کا جیت پر کھلاڑیوں کے انعامات کا اعلان

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک  ندیم عمر نے کراچی کنگز کے خلاف میچ میں کامیابی پر کھلاڑیوں کو انعام دینے کا اعلان کردیا۔مارٹن گپٹل کو شاندار سنچری اسکور کرنے پر پانچ لاکھ روپے     افتخار احمد، محمد حسنین، نسیم شاہ، قیس احمد، اوڈین اسمتھ اور محمد نواز کو عمدہ بولنگ کرنے پر پچاس، پچاس ہزار روپے دیے جائیں گے۔ ندیم ...

مزید پڑھیں »